حضور آپ کا بھی احترام کرتا چلوں
ادھر سے گزرا تھا سوچا سلام کرتا چلوں
انہیں یہ ضد کہ مجھے دیکھ کر کسی کو نہ دیکھ
میرا یہ شوق کہ سب سے کلام کرتا چلوں
یہ میرے خوابوں کی دنیا نہیں سہی لیکن
اب آگیا ہوں تو دو دن قیام کرتا چلوں
تمہارے حُسن سے جاگے تمام ہنگامے
میں دو ہی لفظوں میں قصہ تمام کرتا
چلوں
2026-08-11 12:07:55
0
To see more videos from user @amnacaptures, please go to the Tikwm
homepage.