@drama.lovers385: // بینا کی ہمت تھی بغیر کچھ کہے سب برداشت کرتی رہی۔ // اگر بیوی آج گھر چھوڑ کر گئی ہے تو اس کی شروعات کچھ دنوں اور ہفتوں سے نہیں بلکہ سالوں سے ہو رہی تھی۔ بینا کے بھائی اور ماں دونوں کو پتہ تھا کہ تابش کیسے ٹریٹ کرتا رہا تھا بینا کو پھر بھی خاموش رہے۔ اب جب تابش پولیس اسٹیشن میں بیوی کی تصویر دیکھنے لگا تو اس کے فون میں ایک بھی تصویر نہیں تھی، سب تصاویر ناز کے ساتھ تھیں۔ پھر گھر میں ماں اور بہنوں میں سے بھی کسی کے پاس بھی تصویر نہیں تھی بینا کی، کافی عجیب لگا سوچ کر۔ شکر ہے بیٹی کے پاس تھی تصویر۔ ہمارے موبائل میں اتنی غیر ضروری تصاویر دیکھنے اور ڈیلیٹ کرنے کا وقت نہیں ہوتا۔ واٹس اپ فیملی گروپ میں پورے خاندان کی پکس آئی ہوتی ہیں😂😂😂 اب بیٹی جو تصویر بھیجتی ہے، اس میں بھی بینا خوش نہیں ہوتی اور تابش کو یاد آیا کہ تب بھی میں نے انسلٹ کی تھی۔ تو یہ کافی وقت سے سب چل رہا تھا۔ بینا کی ہمت تھی بغیر کچھ کہے سب برداشت کرتی رہی۔ ڈراما سیریل آپ کی عزت احسن خان عروہ حسین
تمہاری بربادی کے لیے یہ ضروری نہیں کہ تم ظالم ہو،
بعض اوقات کسی کا صبر بھی تمہیں لے ڈوبتا ہے۔
2026-09-08 07:52:56
2
Hadikhan26 :
apki izzat prove .......🥹
جو تمہیں منزل پر ملا تم اسکے ہوگئے🥺
اور جو تمہارے ساتھ سفر میں تھا اس کا کیا 🥹
2026-09-07 17:50:00
1
Asma Malik Advocate :
یہ ہمارے معاشرے کی حقیقت ہے اور میں بینا کا دکھ سمجھ سکتی ہوں
2026-08-11 06:23:45
17
iamlishu0 :
mard asa q krty hn ?
2026-08-11 09:19:19
2
nehanasir :
Beena aur meri story bht milti h
2026-08-11 09:59:32
11
★ولی کلاتھ ہاوس★ :
darma name plz
2026-08-14 18:34:03
1
FouziaBilal :
y hmar moyashry ki tlkh hqiqt Hy .bht reality Hy is dramy mn blkl asa e hy
2026-08-12 11:47:04
8
izal :
sai bat
2026-08-11 02:56:43
2
Sonia xohan :
beena BHT Hain mard KO frq ni parta ..kahen na kahen meri.life k kch point Hain
2026-08-14 10:12:57
1
dua :
bs yaad kraya jata 14th anniversary py kon dyta ha 1.5 kroor ka haar....
2026-08-11 17:41:49
3
aneeta dawood :
عورت بہت کچھ برداشت کرتی ہے جب حد سے زیادہ ہو جاے تب بغاوت کا آغاز ہوتا ہے
2026-08-12 14:27:45
7
Fatima Imran :
bht zbrdst drama hai
2026-08-19 07:51:50
1
S....... :
mard agr Khana Kaba ka hath Rakh kar BHI bola to BHI nhi yakeen kar chiya 😭
2026-08-11 09:33:42
1
user7555808040101 :
mi too khtii hi drmy hkekt mibnii zindgii pi bnay jyy too bohat sary ghr tbaa hony se bach jy gy good bena serial drma 💯💯💯💯💯💯💯
2026-09-07 08:43:55
1
Mashalahmad :
میرے خاوند کے موبائل میں میری بہت سی تصاویر ہیں۔۔۔
مجھے نہیں لگتا میری بیٹی یا بیٹے کے موبائل میں میری کوئی تصویر ہوگی۔۔۔یا سسرال میں سے کسی کے پاس کوئی تصویر ہوگی۔۔۔
اب اس سے میں کیا سمجھوں؟؟؟
محبت 💕 امن 🕊️رواداری 🤝
2026-08-11 14:33:30
0
Zarmala :
stress mahol me Reh k me hr time to parti houn..mery bchy bhi aisy hain choti choti baton p to prty Hain..r miyan jee is bat p mujhy blame krty hain jesy khud ho bchon ko bhi wesy bna dia..
2026-08-11 14:21:50
4
@sky _angle💞 :
Jo b ye drama dekh rahe he sbko lagta he. ke ye ham pe hen hamaree story b aise he.
2026-08-11 14:21:55
2
$!d Aw@n :
don't be loyal.
2026-08-16 11:12:51
1
JUNAID khan :
end p bhe nahi ati bv yad
2026-08-13 21:38:36
1
To see more videos from user @drama.lovers385, please go to the Tikwm
homepage.