@1x2y3o: پاکستان ہمارے بزرگوں کی بیشمار قربانیوں سے حاصل ہوا ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے ان بزرگوں کے لیے دعائے مغفرت کریں ۔ اور پاکستان کی سلامتی کے لیے اجتماعی دعاؤں کا اہتمام کریں ۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان کو صدا سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲 پاکستان زندہ باد#foryou