@muteenwrites: Post 45 | کسی کا ساتھ مل جانا ہی سب کچھ نہیں ہوتا قائم اسے رکھنا سب سے بڑا کمال ہوتا ہے جہاں سوچ بدل جائے، جہاں دل مل جائیں وہاں راستے کٹھن بھی ہوں تو سفر آسان لگتا ہے ساتھ دینے کے لیے صرف ہاتھوں کا ملنا کافی نہیں نیتوں کا صاف اور دلوں کا جڑا ہونا ضروری ہے ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی سچی ہمراہی یہ وہ نعمت ہے جو صرف قدر کرنے والوں کو ملتی ہے آسان نہیں ہوتا کسی کے دل میں جگہ بنانا خلوص، صبر اور بے لوث محبت کی بساط بچھانی پڑتی ہے🥲🙏🏼💔#ForYouPage #SahirAliBagga #HeartBroken #CapCut #MuteenWrites