شمس تبریز نے کہا تھا
ہر اس شخص کے قریب رہو جس سے تمہیں خوشی ملتی ہے
تاکہ تم محسوس کر سکو کہ تم زندہ ہو
ادریس بابر لکھتے ہیں
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
2026-08-21 07:21:10
2
SARDAR HASNAIN KHOSA :
ہس کر کھویا ہے اسے
تہجد میں رو کر مانگا تھا جسے
2026-08-10 23:03:18
4
️♛Ꭱɪᴢᴡᴀɴ♛ :
🥺بہت مضبوط بن کر جی رہا ہوں اس دنیا میں اب
پر سچ تو یہ ہے کہ اندر سے میرا سب کچھ بکھر گیا ہے
2026-08-10 21:45:12
3
Prince Yaseen🌸 :
I
2026-08-11 06:43:41
0
Zainab Khan :
🍁: :الوداع کہنے کے بعد میں نے
بہت بار مڑ کر دیکھا تھا اسے💔
2026-08-19 22:46:43
1
🖤S♡HAîL👀 :
🥺بہت مضبوط بن کر جی رہا ہوں اس دنیا میں اب
پر سچ تو یہ ہے کہ اندر سے میرا سب کچھ بکھر گیا ہے