@razarajpoot0006: A mother's pain is beyond words 💔 وہ چھوٹی تھی نا… اس لئے بتا بھی نہ سکی کہ اسے کہاں درد ہو رہا ہے۔ بس خاموشی سے سب سہتی رہی… اور ایک دن ہمیشہ کیلئے خاموش ہو گئی۔ ماں کی گود میں کھیلنے والی وہ ننھی جان، آج ماں کی بانہوں میں بے حس و حرکت پڑی تھی… آنکھیں بند تھیں مگر ہزار سوال چھوڑ گئی۔ کاش وہ بول سکتی… کاش وہ بتا سکتی… کاش کسی کو اس کے درد کا احساس ہو جاتا… لیکن کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں نہیں آتے۔ آج ایک ماں کی دنیا اُجڑ گئی… اور ایک معصوم کہانی ہمیشہ کیلئے ختم ہو گئی 💔🥀 #sad #emotional #motherpain #heartbroken #urduquotes

2904🥰🥰💝💝
2904🥰🥰💝💝
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 10 August 2026 21:55:06 GMT
726
46
2
2

Music

Download

Comments

ali742268
PAGAL LARKA 😡001 :
justice for aizal 🥹🥹🥹
2026-08-10 23:38:13
0
sheraz.khan4633
𝐒𝐇𝐄𝐑𝐀𝐙 𝐆𝐔𝐉𝐑𝐀𝐓𝐈 :
Justice for aizal 🥹💔
2026-08-10 22:19:39
0
To see more videos from user @razarajpoot0006, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About