@huong_1786: TRƯỞNG LÃO HT VIÊN MINH KHAI THỊ 🙏🙏🙏 ##HoaThuongVienMinh #phatphap #phatgiaovietnam #phatphapvadoisong #DaoPhatNguyenThuy

huong_1786
huong_1786
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 11 August 2026 00:12:58 GMT
1459
147
13
6

Music

Download

Comments

hienvo10051976
Hiền Võ :
A Di Đà Phật 🙏🙏🙏
2026-08-16 08:16:31
1
ctbitrv6
Nhạc Sĩ :
Nam Mô A Di Đà Phật
2026-08-16 16:01:27
1
lythithanhtu4
lý thị thanh tú :
Nam Mô A Di Đà Phật
2026-08-11 06:12:37
0
ngvu.thaiquynh
THÁI QUỲNH :
🙏🙏🙏
2026-08-11 05:20:19
1
thanhly.ho
🪷Từ_Đức🪷 :
🙏🙏🙏
2026-08-11 02:12:21
1
.design_house
Xưởng nội thất Anh Năm :
🙏🙏🙏
2026-08-12 04:09:30
1
nguyenvan_teo
TÈO EM :
🙏🙏🙏
2026-08-14 16:52:49
1
To see more videos from user @huong_1786, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دنیا میں رشتوں اور تعلقات کی بے شمار صورتیں پائی جاتی ہیں، لیکن سب سے دکھ دہ اور ہولناک صورت وہ ہوتی ہے جہاں خلوص کا جواب مکر و فریب سے دیا جائے۔ انسان اپنی سادہ لوحی اور سچے جذبات کے باعث اکثر لوگوں کے ظاہری رویوں کو سچی محبت سمجھ بیٹھتا ہے، حالانکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہوتی ہے۔ کچھ لوگ آپ سے محبت نہیں کرتے، بس آپ کی محبت پر عیاشی کرنے آتے ہیں۔ ایسے لوگ حقیقت میں کسی احساس یا جذبے کے تحت آپ کی زندگی میں شامل نہیں ہوتے، بلکہ ان کا مقصد صرف اور صرف آپ کے خلوص، آپ کی توجہ اور آپ کی بے لوث چاہت سے اپنے نفس کی تسکین فراہم کرنا ہوتا ہے۔ ایسے لوگ محبت کا شکار بھی محبت سے ہی کرتے ہیں، جیسے شکاری کسی پرندے کو پکڑنے کے لیے بڑی چالاکی سے جال بچھاتا ہے اور اس میں پرندے کی من پسند خوراک ڈالتا ہے۔ انہیں اس بات کا بخوبی علم ہوتا ہے کہ سامنے والے کو کس چیز کی طلب ہے، وہ کس بات سے خوش ہوتا ہے اور کس طرح اس کے دل میں جگہ بنائی جا سکتی ہے۔ کچھ لوگ بالکل آپ کو جذبات کی خوراک ڈالتے ہیں؛ وہ اپ کو میٹھے بول، جھوٹے دلاسے اور جعلی ہمدردی کا ایسا داؤد ڈالتے ہیں کہ آپ ان کی اس سحر انگیز چالبازی کو سچ مان بیٹھتے ہیں۔ اور جب آپ ان کے مکمل قبضے میں آ جاتے ہیں، اپنا دل، اپنا چین اور اپنے تمام تر احساسات ان کے حوالے کر دیتے ہیں، پھر آپ تو ان سے سچی محبت کرتے ہیں لیکن یہ آپ کی محبت پر صرف عیش کرتے ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ آپ ان کی ہر ادا، ہر بات اور ہر اچھے برے رویے کو محبت کا نام دے کر معاف کر دیں گے، اسی لیے وہ آپ کی اس بے لوث چاہت کا بے دردی سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ عیاشی صرف مال و دولت، گاڑیوں یا پرآسائش زندگی سے ہی نہیں ہوتی؛ کسی کے پرخلوص جذبات کو بھی لوگ کیش کر کے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ کسی کو اپنی محبت میں تڑپانا، کسی کو اپنی ایک ایک جھلک کے لیے ترنسانا، اور کسی کی سچی چاہت کو دیکھ کر اپنے اندر کا غرور تسکین دینا بھی ایک گھناؤنی قسم کی عیاشی ہے۔ ایسے بے حس لوگ کسی کی روح کو زخمی کر کے خود خوشی محسوس کرتے ہیں۔ جب تک آپ کے اندر کا خلوص ان کی تسکین کا سامان بنتا رہتا ہے، وہ آپ کے ساتھ جڑے رہتے ہیں، لیکن جیسے ہی انہیں لگتا ہے کہ اب آپ سے مزید کچھ حاصل نہیں ہو سکتا، وہ آپ کو ایک ناکارہ شے کی طرح چھوڑ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ اس لیے انسان کو چاہیے کہ وہ اپنے پاکیزہ جذبات اور سچی محبت کو ہر کسی کے سامنے ارزاں نہ کرے، بلکہ اپنے احساسات صرف ان لوگوں پر نچھاور کرے جو جذبات کی قدر کرنا جانتے ہوں اور جو محبت کے بدلے صرف محبت کا احترام دیں۔

About