reference dy dia krain sath status lgany main mza ata yara🥰
2026-08-11 12:25:44
20
* Challa * :
Allah Pak Tum pa Rahm kry Muhammad Ali Mirza
2026-08-11 09:29:45
16
Zubair :
( جب آنحضرت ﷺ کی وفات ہو گئی ) ابوبکر رضی اللہ عنہ اپنے گھر سے جو سنح میں تھا گھوڑے پر سوار ہو کر آئے اور اترتے ہی مسجد میں تشریف لے گئے ۔ پھر آپ کسی سے گفتگو کئے بغیر عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ میں آئے ( جہاں نبی کریم ﷺ کی نعش مبارک رکھی ہوئی تھی ) اور نبی کریم ﷺ کی طرف گئے ۔ حضور اکرم ﷺ کو برد حبرہ ( یمن کی بنی ہوئی دھاری دار چادر ) سے ڈھانک دیا گیا تھا ۔ پھر آپ نے حضور ﷺ کا چہرہ مبارک کھولا اور جھک کر اس کا بوسہ لیا اور رونے لگے ۔ آپ نے کہا میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں اے اللہ کے نبی ! اللہ تعالیٰ دو موتیں آپ پر کبھی جمع نہیں کرے گا ۔ سوا ایک موت کے جو آپ کے مقدر میں تھی سو آپ وفات پا چکے ۔ ابوسلمہ نے کہا کہ مجھے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ جب باہر تشریف لائے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس وقت لوگوں سے کچھ باتیں کر رہے تھے ۔ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ بیٹھ جاؤ ۔ لیکن حضرت عمر رضی اللہ عنہ نہیں مانے ۔ پھر دوبارہ آپ نے بیٹھنے کے لیے کہا ۔ لیکن حضرت عمر رضی اللہ عنہ نہیں مانے ۔ آخر حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کلمہ شہادت پڑھا تو تمام مجمع آپ کی طرف متوجہ ہو گیا اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو چھوڑ دیا ۔ آپ نے فرمایا امابعد ! اگر کوئی شخص تم میں سے محمد ﷺ کی عبادت کرتا تھا تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ محمد ﷺ کی وفات ہو چکی اور اگر کوئی اللہ کی عبادت کرتا ہے تو اللہ باقی رہنے والا ہے ۔ کبھی وہ مرنے والا نہیں ۔ اللہ پاک نے فرمایا ہے ” اور محمد صرف اللہ کے رسول ہیں اور بہت سے رسول اس سے پہلے بھی گزر چکے ہیں “۔ «الشاكرين» تک ( آپ نے آیت تلاوت کی ) قسم اللہ کی ایسا معلوم ہوا کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے آیت کی تلاوت سے پہلے جیسے لوگوں کو معلوم ہی نہ تھا کہ یہ آیت بھی اللہ پاک نے قرآن مجید میں اتاری ہے ۔ اب تمام صحابہ نے یہ آیت آپ سے سیکھ لی پھر تو ہر شخص کی زبان پر یہی آیت تھی ۔
Sahih Bukhari#1241
کتاب جنازے کے احکام و مسائل
2026-08-12 10:38:52
16
💫ZAIN sailkoti☠️💓🇸🇦🇸🇦 :
reference
2026-08-11 12:14:41
5
HAZRAT SUFI IMRAN SAHAB :
mola Ali Waly hazri lagwao
2026-08-14 05:52:08
10
LADLA JUTT 995 :
PHLI BAT to ya he koy be nabi ke ebdat nhi karta sab ALLAH KE ebadet karte hen
2026-08-11 21:35:08
2
رضوان العین🕷️ :
اللہ پاک علی آپ کو خوش رکھے👍
2026-08-12 13:17:49
7
Me×BA⁵⁶ :
2026-08-12 17:29:12
2
MIAN SHAHBAZ WATTO :
Besak Sbhanallah
2026-08-15 04:29:16
1
ع⃝2812♥️ :
💗
2026-08-12 19:46:10
2
𓃮ᎷᏗᏝᎥᏦ YᏗᏕᎥR جہلم اعوان👑🇦🇪 :
جب آنحضرت ﷺ کی وفات ہو گئی ) ابوبکر رضی اللہ عنہ اپنے گھر سے جو سنح میں تھا گھوڑے پر سوار ہو کر آئے اور اترتے ہی مسجد میں تشریف لے گئے ۔ پھر آپ کسی سے گفتگو کئے بغیر عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ میں آئے ( جہاں نبی کریم ﷺ کی نعش مبارک رکھی ہوئی تھی ) اور نبی کریم ﷺ کی طرف گئے ۔ حضور اکرم ﷺ کو برد حبرہ ( یمن کی بنی ہوئی دھاری دار چادر ) سے ڈھانک دیا گیا تھا ۔ پھر آپ نے حضور ﷺ کا چہرہ مبارک کھولا اور جھک کر اس کا بوسہ لیا اور رونے لگے ۔ آپ نے کہا میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں اے اللہ کے نبی ! اللہ تعالیٰ دو موتیں آپ پر کبھی جمع نہیں کرے گا ۔ سوا ایک موت کے جو آپ کے مقدر میں تھی سو آپ وفات پا چکے ۔ ابوسلمہ نے کہا کہ مجھے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ جب باہر تشریف لائے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس وقت لوگوں سے کچھ باتیں کر رہے تھے ۔ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ بیٹھ جاؤ ۔ لیکن حضرت عمر رضی اللہ عنہ نہیں مانے ۔ پھر دوبارہ آپ نے بیٹھنے کے لیے کہا ۔ لیکن حضرت عمر رضی اللہ عنہ نہیں مانے ۔ آخر حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کلمہ شہادت پڑھا تو تمام مجمع آپ کی طرف متوجہ ہو گیا اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو چھوڑ دیا ۔ آپ نے فرمایا امابعد ! اگر کوئی شخص تم میں سے محمد ﷺ کی عبادت کرتا تھا تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ محمد ﷺ کی وفات ہو چکی اور اگر کوئی اللہ کی عبادت کرتا ہے تو اللہ باقی رہنے والا ہے ۔ کبھی وہ مرنے والا نہیں ۔ اللہ پاک نے فرمایا ہے ” اور محمد صرف اللہ کے رسول ہیں اور بہت سے رسول اس سے پہلے بھی گزر چکے ہیں “۔ الشاكرين تک ( آپ نے آیت تلاوت کی ) قسم اللہ کی ایسا معلوم ہوا کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے آیت کی تلاوت سے پہلے جیسے لوگوں کو معلوم ہی نہ تھا کہ یہ آیت بھی اللہ پاک نے قرآن مجید میں اتاری ہے ۔ اب تمام صحابہ نے یہ آیت آپ سے سیکھ لی پھر تو ہر شخص کی زبان پر یہی آیت تھی ۔Sahi bukhari )hadees (1241
2026-08-12 17:45:34
1
🇵🇰DUDU g🇦🇫 :
پلیز اصلاح کردے اب یہ حیاتی اؤر مماتی کا کو مسلہ ہے اب اسکا کیا کرے
2026-08-11 17:00:53
1
💝 بادشاہ 👑❤️ :
: Shih bukhari:6502. Surah yousaf :62
2026-08-16 17:20:45
1
ضغیم۔ شیر۔ :
بس۔ اللہ۔ بس۔ اللہ
2026-08-13 18:53:05
2
Faraz ali :
beshak 💯
2026-08-13 07:04:42
1
Lonely :
2026-08-15 06:07:48
1
Rashid Habib :
@vah nabi ke tabiyat afta the Bapu ke tabiyat aapka Nahin the
2026-08-14 03:54:54
2
🗣️ faaah :
Bukhari 1241
2026-08-11 12:37:52
6
To see more videos from user @usmanch1615, please go to the Tikwm
homepage.