@rooh_editz0: محترم ! کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں نصیب نہیں ملتا بس عمر بھر کا دکھ مل جاتا ہے وہ میرا تھا ہی نہیں اس لیے تو اسے مانگتے ہوئے بھی دعا نہیں کر پائی میں سب سے مشکل یہ ہوتا ہے کہ جسے دل چاہے اسے قسمت نہ چاہے کچھ لوگ زندگی بھر کے لیے صرف "بہترین دوست" بن کر رہ جاتے ہیں خاموشی سے محبت کرنا اور خاموشی سے کھو دینا یہی تو لا حاصل عشق کی پہچان ہے اسے قسمت نہ چاہے کچھ لوگ زندگی بھر کے لیے صرف "بہترین دوست" بن کر رہ جاتے ہیں خاموشی سے محبت کرنا اور خاموشی سے کھو دینا یہی تو لا حاصل عشق کی پہچان ہے #fypシ #viralvideo #sadgirl🥀 #brokenheart #sademoji🥺💔💔🥀