@hanii_writes.47: کچھ فیصلے دل کو مار دیتے ہیں، مگر روح کو بچا لیتے ہیں؛ کچھ راستے آنکھوں کو رُلا کر بھی زندگی کو سنوار جاتے ہیں۔ ہر جدائی بےوفائی نہیں ہوتی، ہر خاموشی کمزوری نہیں ہوتی، اور ہر مشکل فیصلہ غلط نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی خود کو بکھرنے سے بچانے کے لیے اپنی ہی خواہشوں کا گلا گھونٹنا پڑتا ہے، پھر وقت خاموشی سے سمجھاتا ہے کہ جس فیصلے پر دل رویا تھا، وہی فیصلہ شاید ہماری زندگی کی سب سے بڑی بھلائی تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #viralvideo #foryou #nature #urdupoetry