@abdulrahman.jami23: درود پاک پڑھنے والوں کو دنیا میں داٸمی زندگی ملتی ہے کشادہ رزق ملتا ہے دل کا سکون ملتا ہے روح کا سرور ملتا ہے چہرے کا نور ملتا ہے عزتیں ملتی ہیں راحتیں ملتی ہیں اللہ کی رضا اور آقا ﷺ کا قرب ملتا ہے صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سیدنا مُحَمَّــــدٍ وَّآلِہٖ وَاصحابہ وَسَلَّمْ🌼♥ #سیدناکریم۔صلی۔اللہ۔علیہ۔وآلہ۔وسلم #اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ۔عَلَیۡكَ۔یَارَسُوۡلُ۔صلی۔اللہ۔علیہ۔وآلہ۔وسلم۔ #صلی۔اللہ۔علیہ۔والہ۔واصحابہ۔و۔بارک۔وسلم #مختصرلیکن۔مکمل۔درودوسلام۔صلی۔اللہ۔علیہ۔وآلہ۔وسلم۔کی۔کثرت۔کریں #درودرحمت۔صلی۔اللہ۔علی۔محمد۔صلی۔اللہ۔علیہ۔وآلہ۔وسلم۔