@khan10358: 🌙 آیت الکرسی ترجمے کے ساتھ | دل کو چھو لینے والی تلاوت 🤲 آیت الکرسی خوبصورت تلاوت اور اردو ترجمے کے ساتھ۔ ❤️ قرآنِ پاک کی یہ عظیم آیت سنیں، سمجھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨ #آیت_الکرسی #ترجمہ #قرآن #Quran #AyatulKursi