@rashid_kashmiri_07: ڈاکٹر عافیہ صدیقی آخر کب آزاد ہوگی؟ جب ایک قوم کی بیٹی 23 سال سے قید کی سلاخوں کے پیچھے ہو، تو کیا صرف خاموش رہنا کافی ہے؟ وہ ماں بھی ہے، بیٹی بھی، بہن بھی— اور سب سے بڑھ کر ہماری اپنی ایک بیٹی ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی صرف ایک فرد کی رہائی نہیں، بلکہ انسانی حقوق، انصاف اور انسانیت کی آواز ہے۔ سوال آج بھی وہی ہے: عافیہ کب آزاد ہوگی؟ اور ہم کب اپنی آواز بلند کریں گے؟ #DrAafiaSiddiqui #FreeAafiaSiddiqui #JusticeForAafia #ReleaseAafiaSiddiqui #StandWithAafia