@aanaparst2: 🤍🤕🥀جو شخص اپ سے دل سے مخلص ہو گا وہ کبھی بھی اپ سے بیزار نہیں ہوگا نہ دور جائے گا اور نہ دل سے جدا ہو گا وہ آپ کی خاموشی بھی سمجھ لے گا اور بغیر کہے آپ کی ہر بات جان لے گا ممکن ہے آپ اسے چھوڑ دیں مگر وہ آپ کا انتظار کرتا رہے گا اگر اپ کے پاس بھی ایسا انسان موجود ہے تو اس کی قدر کریں کیونکہ مخلص انسان زندگی میں ایک بار آتا ھے۔ . . #foryoupageofficiall #growmyaccount #millionviews #aanaparst2 #unfrezzmyaccount