@aestheticumar3: آج کچھ کیپشن آپ پیسٹ کریں آج آپ کا انتخاب چیک کرتے ہیں۔ #foryou #fyp #foryoupage❤️❤️ #Vibe #Bacha

جانان 🍂🌹
جانان 🍂🌹
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 11 August 2026 03:36:28 GMT
49615
4187
390
141

Music

Download

Comments

amir......8171
s ᴜ ح ᴀ ɪ ʟ :
د ځان د پاره مې د هيچا نه څه غوښتې نه دي خو ستا د پاره مې ځولۍ ځولۍ سوالونه کړي کار مې دی څه شيخه زه ولې توبې وباسمه ته که وباسې يې، نو تا خو ګناهونه کړي ارواښاد ډاکټر_خالق_زیار
2026-08-11 23:01:41
1
riax.writes121
👑 عنم رنګ ریاض 👑 :
ميرے احساسات اتنے نازک هے که ايک طنزیہ انکھ ،سخت لهجه ،ايک اونچي اواز ،ايک بري بات ميرا پورا دن برباد کرسکتا هے💔
2026-08-11 22:38:19
1
rayyan.khan8
Rayyan khan :
Imagine if people knew the exact date of their death. Would they still live freely? or would they spend every moment fearing the day that is yet to come? Perhaps not knowing is itself a blessing. (فَبِأَيِّآلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ)❤
2026-08-11 18:21:14
6
wardag.saab99
Irshad Afghan :
زما جانان جانان وطنه افغان وطنه 💖
2026-08-11 17:41:10
1
rafiullahjani87
Rx6. :
one bacha g = infinite tariq jamils😍
2026-08-11 10:36:11
6
fawadkhan7146
Fawad khan :
ماته له جنته کابل ښکلے دے❣️
2026-08-11 20:24:34
1
khanzahidak47
CoMrAdE 👹 :
مسئلې د مينې مه چېـــــړه " افګاره" چې اوښیار وي هغه پوئې پۀ اشاره شي
2026-08-11 11:34:15
13
faraz839
•𝑍๏𝘯𝗶𝗶• :
مجھے کچھ الفاظ قدرتی طور پر پسند ہیں جیسا کہ محبت امن رقص موسیقی عبادت جذبات اتحاد ہمدردی برداشت احترام اور سلون🖤🌸
2026-08-11 10:13:25
46
naveedulhassan3333
Pêêř🚩 :
کوئی بھی تکلیف ہمیشہ نہیں رہتی یہ اللہ پاک کا وعدہ ہے تم صبر رکھو اور اچھے وقت کا انتظار کرو
2026-08-11 05:13:33
22
poeter074
جوند پرست💝Dentist :
آج کل لوگ چرواہے کو بہت کمتر نظر سے دیکھتے ہیں حالانکہ یہ ہمارے نبی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کا پیشہ تھا
2026-08-11 12:07:28
17
kamir63
Amir Khan 🖤 :
♥️:اگر پھول اچھے لگتے ہیں تو خود خریدو، خوش رہنے کی وجہ دوسروں پر نہیں چھوڑی جاتی ⭐💙
2026-08-12 05:59:58
2
peer.saib741
🍁 PEER SAIB🍁 :
اگر اپ کے ساتھ کوی شخص وفادار ہے تو اپ پر واجب ہے کے سارے دنیا سے اندھے ہو جاو
2026-08-11 16:06:02
8
sohail..masoom
🍁 معصوم 🍁 :
ماضی کو بار بار اپنے حال پر حاوی کرنا خود پر ظلم کرنے کے برابر ہے۔ زندگی میں ہونے والی غلطیاں، ناکامیاں اور تلخ تجربات ہمیں توڑنے کے لیے نہیں بلکہ بہتر انسان بنانے کے لیے آتے ہیں۔ اگر ہم ہر وقت گزرے ہوئے لمحوں کی زنجیروں میں جکڑے رہیں گے تو نہ حال کی خوشیاں محسوس کر سکیں گے اور نہ ہی مستقبل کی نئی راہیں دیکھ پائیں گے۔ اس لیے ماضی سے سبق لیجیے، مگر اسے اپنی قسمت نہ بنائیے۔ زندگی آگے بڑھنے والوں کا انتظار کرتی ہے، ماضی میں رکے رہنے والوں کا نہیں
2026-08-11 09:36:56
7
momii532
مـــومـی🤍 :
- کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے جب آپ کو کسی سے گفتگو کی طلب ہو لیکن وہ مصروف ہو یا پھر کوئی آپ سے اس وقت گفتگو کرے جب اسے کوئی اور گفتگو کے لیے میسر نہ ہو دونوں صورتوں میں آپ تنہا ہوتے ہیں اور لب سلے ہوئے ہوتے ہیں.!!💔😐
2026-08-11 15:16:46
7
meerhamzaa72
Meer Hamzaa🇦🇫 :
میرا ایک چہرہ ہے اور مجھے ہر صبح اسے دھونے میں تین منٹ لگتے ہیں خدا ان لوگوں کی مدد کرے جن کے بہت سارے چہرے ہیں
2026-08-11 18:59:36
1
yousafzaiii7
Ihtisham Yousafzai :
کبھی کبھی زندگی بہت طویل لگتی ہے، اور کبھی کبھی وہی زندگی بہت مختصر لگنے لگتی ہے۔ مجھے لگتا ہے ہمیں زندگی پر زیادہ غور نہیں کرنا چاہیے۔ جس لمحے میں ہم زندہ ہیں، بس وہی زندگی ہے۔ ماضی اور مستقبل کا کوئی وجود نہیں ہے۔
2026-08-11 13:44:14
8
avais.ik804
Y@س!R_804 :
سمندر کی طرح پُرسکون رہو، مگر جب وقت آئے تو اسی سمندر کی طرح تباہ کن بھی بن جاؤ...!!
2026-08-11 15:30:56
6
kifayat.friends
kifayat Friends :
وقت اور حالات انسان سے وہ خواب بھی چھین لیتے ہیں ، جنہیں اُس کو دل کی گہرائیوں سے چاہا ہوتا ہے، اور جن کے لیے بے شمار دعائیں مانگی ہوتی ہیں۔ 🫀
2026-08-11 18:01:14
3
aloneeeelife
MEHR ALI 🦅 :
بے بسی اتنی بری چیز ہے کے کبھی کبھی ایک لمبی سانس لینے کے علاوہ انسان کچھ بھی نہیں کر سکتا .. 🍁
2026-08-11 15:05:21
2
osamatajik54
🅢︎🅟︎ 𝑂𝑠𝑎𝑀𝑎🔱 :
ہم پشتون امن چاہتی ہے اور ہمارا خواب رہ جائیگا🕊️😣
2026-08-11 16:11:12
1
itx_syco_shahab
itx_S Y C O 😈 :
دوسرا موقع ہر گز نہ دیں ! اگر کوئی شخص یا چیز آپکی شخصیت یا آپکے سکون کو ایک بار نقصان پہنچا دے یا اپکو آپنے آپ سے دور کرے تو دیر ہی سے صحیح لیکن اُس سے دوری اختیار کرلے بغیر کسی شکایت اور صفائی مانگے، اور اگر وہی شخص آپ کو اپنی غلطی تسلیم کرنے دوبارہ آئے تو اُسے کوئی موقع نہ دیں بالکہ اُسے عزت کے ساتھ رخصت کریں کیونکہ دوبارہ موقع دینا بیوقوفی ہوتی ہے ! اپنے سکون کو ترجیح دیں اور ہمیشہ پر سکون جگہ اور پر سکون لوگوں کے درمیان بیٹھے،اور جہاں دل نہ لگے وہاں نہ جائیں اپنی من پسند چیزوں کی قدر کریں اور اپنے چاہنے والوں کو عزت دیا کریں، اپنی زندگی کے فیصلوں اور سکون کا واق کسی اور کو نہ دیں ،بلکہ اپنے مرضی کے مطابق زندگی بسر کریں اور مر جائیں ! 🤍🥀
2026-08-11 18:04:40
1
atifbannuzaii
ATIF BANNUZAII :
زندگی نے ایک بات بہت خوب سکھائی ہے، ہر اپنا، اپنا نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ قریب رہ کر بھی اجنبی نکلتے ہیں، اور کچھ دور رہ کر بھی دل کے قریب رہتے ہیں۔ اب ہم چہروں سے نہیں، رویّوں سے پہچانتے ہیں۔ جس نے قدر کھو دی، اسے واپس پانے کی ضد بھی نہیں۔
2026-08-11 18:17:11
1
humanist996
Humanist :
ڈھونڈ لیا اس نے ہمسفر اپنے ہی شہر میں ❤️کون کہتا ہے دور رہنے سے پیار بڑھتا ہے.. 💔🥺🖇️
2026-08-11 16:11:34
1
gabinkhan711
Gabin khan🍯 711 :
🕊️: اس دنیا میں سکون سے جینے کا ایک خوبصورت اصول یہ ہے کہ انسان اپنے دل کو اتنا وسیع بنا لے کہ وہ دوسروں کی غلطیوں، خامیوں اور تلخ باتوں کو معاف کرنا سیکھ جائے۔ جو لوگ ہر بات کو دل پر لے لیتے ہیں، وہ اکثر ہے سکونی اور پریشانی کا شکار رہتے ہیں۔ لیکن جو انسان لوگوں کی کوتاہیوں کو نظر انداز کرکے انہیں اپنے دل کے قبرستان" میں دفن کر دیتا ہے، وہ اندرونی سکون حاصل کر لیتا ہے۔ معاف کر دینا کمزوری نہیں بلکہ ایک مضبوط اور خوبصورت کردار کی نشانی ہے۔
2026-08-11 18:17:48
1
dr_shah054
Dr Shah :
جب کبھی کسی ضرورت مند کی آواز تمہارے کانوں تک پہنچے تو اللہ کا شکر ادا کیا کرو کیونکہ اللہ نے تمہیں اپنے بندے کی مدد کے لیے پسند کیا ہے۔"ورنہ وہ خود ہی کافی تھا۔سب کے لیے۔
2026-08-11 20:54:56
1
To see more videos from user @aestheticumar3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About