ہم جو ہر بار تڑپ کے جذبات میں آ جاتے ہیں
کچھ کہنے سے پہلے ہی اوقات میں آ جاتے ہیں
تو خوبرو، دلنشین،آنکھوں کی ٹھنڈک، روح کا سکوں
اور درجنوں عیب ہیں جو میری ذات میں آ جاتے ہیں
ہمیں یہ خبر ہے کہ کچھ بھی نہیں ہے ہمارا وہاں
مگر دل کے ہاتھوں پھر تیری ذات میں آ جاتے ہیں
وہ ایک شخص جو ملتا بھی کم ہے قسمت سے ماہؔ
اسی کے ذکر پہ کیوں اتنے اضطراب میں آ جاتے ہیں
🥀🥀🥀🥀
زیستِ ماہؔ 🌙
2026-08-15 09:23:45
1
To see more videos from user @amir786950, please go to the Tikwm
homepage.