@pressclub01: اوچشریف ۔مسز کی طبعیت ٹھیک طرح سے چیک نہ کرنے پر ریاض احمد ہسپتال عملہ پر برہم عملہ کا کہناہے گولی کھلاکر دوبارالے آئیں لیکن ریاض احمد کا کہناہے کہ چیک اپ ٹھیک طرح سے نہیں کیا گولی کس چیز کی دی ۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہناہے کہ ریاض صاحب قابل احترام ہیں ان کارویہ ٹھیک نہیں تھا بہت ساری پی سی نیوز کو شکایات کی وجہ سے پی سی نیوز انشاءاللہ بہت جلد مریم نواز ہسپتال اوچ شریف کا وزٹ کرے گی PC news اندرکی خبر

PC NEWS.
PC NEWS.
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 11 August 2026 04:13:55 GMT
17927
635
17
31

Music

Download

Comments

user614925327
Khan :
ایک وضاحت ضروری ہے ہسپتال میں اس وقت بہت زیادہ رش تھا اور کئی مریض پہلے سے اپنی باری کے انتظار میں بیٹھے ہوئے تھے۔ ایسے حالات میں ڈاکٹر کا پہلے سے موجود مریضوں کو چیک کرنا بالکل معمول اور اصول کے مطابق ہے۔ اگر کوئی شخص کسی خاص سفارش یا تعلق کی بنیاد پر یہ چاہے کہ اس کے مریض کو باقی سب سے پہلے چیک کیا جائے، تو یہ مناسب نہیں۔ ڈاکٹر کی ذمہ داری ہے کہ وہ مریضوں کو ان کی باری اور ضرورت کے مطابق دیکھے۔ کسی ایک واقعے کی مکمل حقیقت جانے بغیر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دینا اور پورے ہسپتال کے عملے کو برا کہنا مناسب نہیں۔ ڈاکٹر اور ہسپتال کے عملے کو بھی اپنا کام سکون اور انصاف کے ساتھ کرنے کا حق ہے۔ ہمیں چاہیے کہ کسی بھی معاملے پر رائے قائم کرنے سے پہلے دونوں طرف کی بات ضرور سنیں۔
2026-08-11 08:22:35
5
mmuneebkhan07
😎Muneeb Khan 07😈☠️ :
2026-08-11 13:52:55
0
mshybi786
SHOAIB HASSAN :
good
2026-08-11 15:55:57
0
islamic756hotmail.com
Islamic video :
ya doctor ni ha
2026-08-12 07:00:48
0
masifsoomro1
M Asif :
❤️❤️❤️
2026-08-11 20:08:43
0
khansb928
khansb928 :
❤️❤️❤️🥰🥰🥰
2026-08-11 04:17:04
0
qamar.abbas92715
@Qamar Abbas❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-08-11 07:29:21
0
hkx360
Smile, Khan2 :
🥰🥰🥰
2026-08-11 04:40:07
0
jamshedbhutta97
Muhammad♥️🌹jamshaid :
🥰🥰🥰
2026-08-11 04:17:36
0
malik.ayuob.brand
Malik Ayuob brand 77 :
🥰🥰🥰
2026-08-11 13:06:02
0
hafizshahbaz4563g
[email protected] Sha :
🥰🥰🥰
2026-08-12 06:15:06
0
To see more videos from user @pressclub01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About