ساری نماز جنازہ دعا تو ہے کچھ رہا ہی نہیں جو نماز جنازہ میں نہ ہو
2026-08-11 16:24:04
3
Safder Hussain :
سلامت رہیں میرے پیارے مرشد (بوڑانہ والا تھل)🥰
2026-08-12 02:53:59
1
Azizam :
معزز مولانا صاحب اپنے علمی مطالعے کو وسیع فرمائیں ۔۔۔
جنازہ خود دعا ھے اور جو جنازے کے بعد قبر پر دعا ھے وہ سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ثابت ہے ۔۔۔
مگر ھمارے ھاں جو رواج ھے کہ جنازے پڑھ کر میت رکھ کر چارپائی کے پاس بیٹھ یا کھڑے ہو کر دعا مانگتے ہیں یہ ثقہ اھل علم کے مطابق بدعت ہے ۔
آپ حضرات سے اسی دعا کے متعلق سوال ھوتے ھیں مگر آپ الگ جواب اور کچھ عجیب سے دلائل اور استدلال پیش فرماتے ہیں ۔
2026-08-11 16:52:18
1
Rai Shabbir Rai Shabbir :
مولانا صاحب ہمارے کریم نبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-08-11 14:13:25
2
Barkatali Ali :
Allah lambeee zindgee ata farmay
2026-08-12 07:06:48
0
Tanha :
2026-08-12 06:53:45
0
QARI786 :
مفتی صاحب زندہ باد
2026-08-12 00:29:49
1
user77358856333828 :
ہیلو السلام علیکم مالی دلیل دعا نماز جناز خود دعا ہے دعا حکومت
2026-08-11 11:17:04
1
user1239561810702 :
ہمارے علماء کرام نے عوام کو تقسیم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، نماز جنازہ کے بعد اگر اللہ کے حضور دوبارہ دعا مانگ کی جائے تو کون سا گناہ ہوگا
2026-08-11 16:28:53
1
Malik Umar awan :
Ye ayat nabi py utri hy nabi pak ka koi amal hy is ayat py ya sahaba ka koi amal
2026-08-11 10:46:54
1
azlan :
جنازہ پھر کیا ہے ساری دعا ہے
2026-08-11 15:31:51
1
پردیسی بابو :
السلام علیکم مولوی صاحب اپ نے بہت اچھی دلیلیں دی ہیں مختصر بات یہ ہے کہ جنازے کے اندر ہی دعا کی جاتی ہے ٹھیک ہے جب جنازہ پڑھا رہے ہوتے ہیں تو اس میں دعا جو مانگی جاتی ہے وہ دعا کی بات ہو رہی ہے تو جناب کے اندر سلام پھیرنے سے پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ طریقہ بتایا ہے اور اپ لوگ یا اہل سنت و جماعت کے لوگ جو ہیں نا سلام پھیر کے وہ سارے اکٹھے ہو جاتے ہیں میت کے ارد گرد اور پھر دعا مانگتے ہیں یہ طریقہ ٹھیک نہیں ہے طریقہ وہی ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا ہے جنازے کے اندر دعا مانگنے کا جب اپ جنازہ پڑھا رہے ہو اس وقت دعا مانگیں