@sheikh_jalal_1: 🏴🏴 اگست سے تین دن قبل چیئرمین شیخ زین کا قوم کے نام اہم پیغام 14 اگست کی آمد سے تین دن پہلے چیئرمین شیخ زین صاحب نے اپنی قوم کے لیے ایک پُرجوش پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم قوم کی خدمت، فلاح و بہبود اور مشکلات کے حل کے لیے ہر قسم کی مالی اور جانی خدمت کے لیے تیار ہیں۔ یہ صرف ایک بیان نہیں بلکہ اپنی قوم کے ساتھ اخلاص، وفاداری اور خدمت کے عزم کا اظہار ہے۔ قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر فرد کو اپنے حصے کا کردار ادا کرنا چاہیے۔ #14agust🇵🇰 #14agust1947🥰🇵🇰 #pakistan #kpk #pashtopoetry @Najeeb ur Rehman ORAKZAI @💥🔥Dilbar_Nangyal🔥💥 @chairman Sheikh zain ktk