@sarmad_660: دیکھی ہیں رات ڈھونڈ کے تصویریں کُچھ زخموں سے چھیڑ چھاڑ کی عادت نہیں گئی۔❤️🩹 #urdupoetry #viewsproblem #sadpoetry #foryoupage #unfrezzmyaccount
کہیں شام ڈھل نہ جائے، ذرا جلد لوٹ آنا
مرے دل کی وادیوں میں کوئی خواب پھر سجانا
تری ایک مسکراہٹ سے مرا گھر بھی جگمگانا
مرے صبر کا صلہ ہے، کبھی سامنے تو آنا🍂
2026-08-11 16:48:48
4
★⍣⃝𝐇𝐀𝐘𝐀🕊 :
ye zakham kabhi nahi bharne wale kiunki hum khud nahi chahte ye bharen 😞😞😞
2026-08-17 09:31:07
2
دیوانہ یار دا :
مسکرا لیتا ہوں دیکھ کر تصویریں اس کی
وہ دور ہے مجھ سے یہ سوچ کے زار و قطار روتا ہوں
2026-08-11 19:37:10
8
JaaN e Aalam :
رکھی تھی تیری جو تصویر ہنستے ہوئے
🥀منہا 🥀
سوچا نہ تھا کہ وہ دیکھ کر رونا پڑے گا 🥀
Rebel Girl
ALLHAMDULILLAH
2026-08-11 19:43:36
6
⋆🦋Pͥaͣgͫaͬl 💔⃝🦋 Pͥrͣeͫmͣi🦋 :
آج وعدہ ہے اُسکے آنے کا
آج اٹکی ہے جان دستک پر
2026-08-12 13:44:43
1
Syeda Ayat :
wahhh Kya bt hai
2026-08-16 07:08:23
1
سعید مغل :
تیری تصویر سے کرتا تھا باتیں
میرے کمرے میں آئینہ نہیں تھا
2026-08-13 17:59:27
1
chjaved :
@🫀:اس کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے محسن
ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن؟
یاد کے دشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں
دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے محسن
وہ جو اک شخص متاعِ دل و جان تھا، نہ رہا
اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسن
2026-08-16 19:21:28
1
U ✍✍🧨🚬🚬 :
فقط خلوص تعلق بچا نہیں سکتا
جدید دور ہے پیسا بڑا ضروری ہے
بھوک رقص کرتی ھے میرے شہر میں ننگے پاؤں
رزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے..
2026-08-13 11:05:33
1
HaiDer អូស្មាន់ :
دیکھی ہیں رات ڈھونڈ کے تصویریں کُچھ
زخموں سے چھیڑ چھاڑ کی آدت نہیں گئ
2026-08-11 13:50:38
1
Asad Khan :
2026-08-15 07:48:10
0
Sultan.e.MaNn :
Oyeeeee hoyeeeee hoyeeeee hoyeeeee
.
Kya hi bat ha yar, bhtttttttt khoob
2026-08-14 02:06:45
0
👑 Muhammad Numan 👑 :
کیا تکلف کریں یہ کہنے میں
جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں
2026-08-15 22:51:10
0
wasig :
wow amazing
2026-08-15 11:07:19
0
Bilal Ahmad :
ham ko to os ke tasveer moyaser nai hmare pas bas na farman dil hy jo os ke tasveer bhol ta nai
2026-08-25 20:50:32
0
sarfraz anjam khakh :
دیکھی ہیں رات ڈھونڈ کے تصویریں کچھ،،
زخموں سے چھیڑ چھاڑ کی عادت نہیں گئی 🥰
2026-08-22 10:39:36
0
Sulemanbutt :
kamal kar gy ho dost
2026-08-19 17:43:13
0
❤️MEMON SAHIBAA❤️ :
jaigiii b niii
2026-08-16 05:58:12
0
shakeel art :
o ho
2026-08-21 14:20:17
0
🔥🍁Abdul ahad.351🍁🔥 :
wa...❤️🩹
2026-08-15 12:21:24
0
JUNAID CHUDERY :
ہم نے بھی درد کو ہنس کر چھپانا سیکھ لیا
ہر زخم دکھا دیں، یہ ہماری عادت نہیں رہی۔ 🖤
2026-08-16 18:19:03
1
❤️❤️ :
Deep liens😭😭💔💔💔💔💔💔👌👌👌👌👌
2026-08-15 04:16:01
1
Saqib Shuja :
bohut khob
2026-08-16 11:00:52
0
M ABID BUTT :
ALA
2026-08-16 09:54:00
0
Rao Muzamil :
Hmm
2026-08-11 14:03:19
0
To see more videos from user @sarmad_660, please go to the Tikwm
homepage.