میں چلا جاؤں گا اپنی ساری محبت لے کر
تم بیٹھے رہنا اس غرور میں کہ تمہیں چاہتے والے
بہت ہیں ؟
2026-08-11 16:09:26
18
༄ ≛⃝ 𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝘇𝗮𝗱𝗶✦࿐ :
تم جنگ نہیں تھے جو تمہیں جیت جاتے
ہم نے تمہیں ہارا ہے بے پناہ محبت کر کے🥀✨
2026-08-11 07:45:37
39
princess♥️♥️ :
مہکتے تو لا حاصل پھول ہیں حاصل پھول تو مرجھا جاتے ہیں 🥺
2026-08-11 14:24:00
22
Maحiii🫠 :
hyeeeeee 🤌🏻🥹
2026-08-11 14:26:21
3
Anam Naveed😘 :
غلط جگہ قید رہنے سے بہتر ہے عمر بھر بھٹکتے رہو...!!
2026-08-11 15:41:23
11
✰ :
کچھ شامیں اتنی بھاری ہوتی ہیں کہ سورج کے ساتھ ساتھ انسان کی امیدیں بھی ڈوب جاتی ہیں۔❤️🩹
2026-08-11 06:35:23
23
✿★ 𝐇𝐎𝐎𝐑𝐈𝐘𝐀 ★✿ :
:یرے من پسند شخص! اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
دل میں بہت سی باتیں چھپا کر خاموش ہو گئی
تم زندگی کی وہ کمی ہو
جس کی کمی زندگی بھر رہے گی
2026-08-11 17:25:03
6
ᴋʜᴀɴᴢᴀᴅɪᴠᴇʀꜱᴇ ✨✍️ :
ہم نے ایک دوسرے کو خود ہی ہرا دیا۔افسوس تو یہ تھا مل کر دنیا کو ہرانا تھا۔۔💔
2026-08-11 21:20:23
3
Muhammad Faseeh :
ایک عرصہ بےانتہا چاہا ہے میں نے تجھے
یعنی تو میرا نازوں سے پالا ہوا دکھ ہے
2026-08-12 00:54:42
3
ⁱᵃᵐ|♤「ʜᴀɪᴅᴇʀ♤𓊈𝚁𝚊𝚓𝚙𝚞𝚝𓊉❣ :
caption! 💯🙌🏿
2026-08-11 13:51:52
4
️ :
💐عطر فروش سمجھ نہیں پا رہا
مجھے وہ خوشبو چاہیے جو اس سے آتی ہے😌💟
2026-08-11 14:31:39
6
Naveed awan :
❤️راہ تکتے ہوئے جب تھک گئیں آنکھیں میری
پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھوں 😭😭سے آنسو نکلے 🥀
2026-08-11 12:40:18
6
𝕂𝐡𝐚𝐤 𝐍𝐚𝐬𝐡𝐢𝐧 :
@𝕂𝐡𝐚𝐤 𝐍𝐚𝐬𝐡𝐢𝐧:@𝕂𝐡𝐚𝐤 𝐍𝐚𝐬𝐡𝐢𝐧:تمہیں جیتنا کبھی میری خواہش نہیں تھی،
میں تو بس تمہیں عمر بھر اپنا دیکھنا چاہتا تھا۔
مگر تم نے محبت کو ایک ہار سمجھ لیا،
اور میں نے تمہیں کھو کر بھی تمہیں
2026-08-11 16:20:31
4
ch.mehboob :
میں چاہتا تو دھیجیاں اڑا دیتا
یہ میرا ظرف ہے،کہ دعاؤں سے رخصت کیا
2026-08-11 16:16:22
4
Muhammad Ali :
2026-08-11 07:08:59
4
Usman8686 :
_نصیب میں ہوا تو تمہارے ہاتھ سے جا کر بھی تمہارے پاس ہی واپس آئے گا ۔۔
2026-08-11 19:25:54
1
𝒀𝒐𝒖𝒓 𝑴𝒊𝒏𝒅👀🕷️ :
"لوگ بھول جاتے ہیں کہ ان سے کتنی محبت کی گئی، ان کو
کتنا چاہا گیا، ان کے لیے کیا کچھ چھوڑا گیا، کیا کچھ داؤ پہ
لگایا گیا، کتنی راتیں جاگا گیا، کتنے آنسو بہائے گئے --
بھولنے والے سب بھول جاتے ہیں"_🥀🫠
2026-08-11 18:39:31
1
Syed Aizaz Gillani :
:آنکھیں بند کر کے تمہیں محسوس کرتا ہو
تم سے ملنے کا میرے پاس اور کوئی ذریعہ نہیں۔۔
2026-08-12 02:59:24
0
Haider kahloon 345 :
hayee Kya line likh di yar 😭😭😭
2026-08-12 03:10:41
0
To see more videos from user @ryleditx, please go to the Tikwm
homepage.