@pukhtonyar804_: شطرنج میں وزیر کا چلے جانا صرف ایک مہرے کا نقصان نہیں، بلکہ پوری بازی کا رخ بدل دیتا ہے۔ اسی طرح زندگی میں جب انسان اپنا ضمیر کھو دیتا ہے تو کامیابی، طاقت اور حیثیت سب بے معنی ہو جاتی ہیں۔ کیونکہ جس لمحے ضمیر مر جائے، اُس لمحے زندگی کی اصل بازی ختم ہو جاتی ہے۔ ♟️🐺 #fyp #poetrystatus #creatoreearchinsight #viral_video #fyp