@h4idernevercared: لوگوں کو سچے جذبات کی قدر تب ہوتی ہے جب وہ انہیں کھو دیتے ہیں۔ اب نہ واپسی کی گنجائش ہے اور نہ کسی وضاحت کی۔ جو اپنوں کی قدر نہیں کرتے، وہ زندگی بھر ہمارے جیسوں کے لیے ترستے ہی رہتے ہیں۔ 🖤🚪##SelfRespect #EgoCheck #HighStandards #UrduQuotes #AttitudeStatus