*تنہائی کے گناہوں سے بچنے کے 8 طریقے .*
(1)رات سونے سے پہلے موبائل کمرے سے باہر رکھیں
(2)اکیلے ہوں دروازہ کھلا رکھیں ۔
(3) ہمیشہ باوضوء رہنے کی کوشش کریں
(4)جب گناہ کی طرف دل جائے تو جگہ بدلیں ۔
(5)قرآن کریم کی تلاوت لگا دیں
(6)اپنے آپ سے پوچھیں کہ *اگر ابھی موت آگئی تو ۔؟*
(7)دو رکعت نفل پڑھ کر الله تبارک و تعالیٰ سے مدد مانگیں ۔
(8)ایسے دوست بنائیں جو آپ کو گناہوں سے دور روکیں ۔
*درود شریف پڑھیں ۔*
۔
2026-08-28 07:05:02
0
To see more videos from user @kanwal_writes49, please go to the Tikwm
homepage.