@shayanmehdi313_: آج 28 صفر کو رسولِ خداؐ کے ساتھ ان کا مظلوم نواسہ حسنِ مجتبیٰؑ بھی رخصت ہو گیا۔ ایک طرف نبوت کا جنازہ تھا اور دوسری طرف امامت کو زہر دیا جا رہا تھا۔ السلام علیک یا کریمِ اہل بیتؑ! السلام علیک یا مظلومِ مدینہ! 😭💔🤲#hassanmolaع #yaalimadadع♥️ #100k❤️ #unfreezemyaccount #shiapoetry