@rehanali1435: Read Caption.........❤️‍🩹 میں نہیں مرا جب کہ میرے پاس مرنے کے بہانے تھے ایک ناکام محبت تھی اور ایک ایسی باسی زندگی تھی جسے کوٸی بھی کوڑے دان میں پھینک دیتا میں نہیں مرا تاکہ آنسوٶں کو اپنے سینے کے اندر لے کر نہ جاٶں سو میں نے رونا شروع کیا اور رونے لگتا بیٹھے بٹھاٸے گھومتا رہتا بھرے شہر میں پاگلوں کی طرح ہیڈ فونز لگا کر اداس گانے سنتے ہوٸے شاٸد اس لیے کہ سب کو پتہ چلے میں کس حال میں ہوں میں اب بھی اتنا اداس ہوں کہ جتنی اداسی اپنی جان لینے کے لیے کافی ہوتی ہے مگر میں نہیں مرتا اور روتا رہتا ہوں بیٹھے بٹھاٸے ہیڈفونز لگا کر سنتا ہوں اداس گانے میرے پاس اب بھی اسی طرح کی باسی زندگی ہے جسے کوٸی بھی کوڑے دان میں پھینک دے گا مگر میں بس یہی سوچ کر رک جاتا ہوں کہ دنیا میں کوڑے دان سے باسی چیزیں نکال کر کھانے والوں کی بھی کمی نہیں ہے۔

Rehan Ali
Rehan Ali
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 11 August 2026 06:47:19 GMT
145
11
5
2

Music

Download

Comments

dilokhan007
دلاور خان :
2026-08-11 06:58:52
1
dilokhan007
دلاور خان :
2026-08-11 06:58:38
1
salar.ali636
Salar Ali :
♥️♥️♥️
2026-08-11 06:49:12
1
dilokhan007
دلاور خان :
🌺🌺🌺
2026-08-11 06:58:29
1
To see more videos from user @rehanali1435, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About