@haqpashtobayan: Maulana Hasan Jan shaheed R A bayan part 2 repost my videos #maulanahasanjansaib #shaheed #fyp #unfreezemyacount #ویڈیو_اچھی_لگےتو_لائک_ضرور_کرنا
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند 💪💪
دیوبند تیری عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں تو نے اپنے چمن میں بہت سے پھول پالے ہیں لیکن خاص کر شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللّٰہ کا چمن جس میں شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کو پالا ہیں شاہ عبد العزیز رحمۃ اللّٰہ کو اللہ تعالیٰ نے 16 سال کی عمر میں علم دیا تھا کہ آدمی حیران رہ جاتا ہے ۔
دیوبند تیرے پھولوں کو سلام تیری عظمت کو سلام ۔
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند 💪💪🔥💔💔
2026-08-11 08:48:36
1
Insha UL Haqq :
❤️❤️❤️
2026-08-11 08:49:08
1
🥀👉 M-S👈🥀 :
❤️❤️❤️
2026-08-11 11:02:40
1
To see more videos from user @haqpashtobayan, please go to the Tikwm
homepage.