@shahzad Babar Bhatti 786⚔️🦁:ہم تمام بھائیوں کے دل سے مشکور ہیں جو ہمارے غم میں ہمارے ساتھ ہیں اس دکھ کی گھڑی میں اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ آپ سب ہمارے بھائی کے ناحق قتل کے خلاف آواز بلند کریں اور انصاف ملنے تک ساتھ نبھائیں اور ساتھ ساتھ پیارے بھائی شہید چوہدری محمد عبداللہ طاہر مرحوم کے بلند درجات کے لیے خدا کے حضور دعا کریں کہ اللہ پاک ہمارے پیارے بھائی شہید چوہدری محمد عبداللہ طاہر مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
2026-08-28 18:58:51
4
H.S :
Imran khan zindabad
2026-08-30 02:55:06
1
To see more videos from user @shangguanjiewen, please go to the Tikwm
homepage.