@thanhthanh9.3giadung:

Thanh Thanh Gia Dụng
Thanh Thanh Gia Dụng
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 11 August 2026 07:34:30 GMT
3838
11
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @thanhthanh9.3giadung, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دعائے قنوت مع ترجمہ ’’بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وتر پڑھتے تو رکوع سے پہلے قنوت کرتے تھے۔‘‘ «اَللّٰھُمَّ اھْدِنِيْ فِیْمَنْ ھَدَیْتَ وَعَافِنِيْ فِیْمَنْ عَافَیْتَ وَتَوَلَّنِيْ فِیْمَنْ تَوَلَّیْتَ وَبَارِکْ لِيْ فِیْمَا اَعْطَیْتَ وَقِنِيْ شَرَّ مَاقَضَیْتَ فَإنَّکَ تَقْضِيْ وَلَا یُقْضٰی عَلَیْکَ إنَّہٗ لَا یَذِلُّ مَنْ وَّالَیْتَ وَلَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ تَبَارَکْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَیْتَ» (صحیح ترمذی:۳۸۳،بیہقی : ’’اے اللہ! مجھے ہدایت دے ان لوگوں کے ساتھ جن کو تو نے ہدایت دی، مجھے عافیت دے ان لوگوں کے ساتھ جن کو تو نے عافیت دی، مجھ کو دوست بنا ان لوگوں کے ساتھ جن کو تو نے دوست بنایا۔ جو کچھ تو نے مجھے دیا ہے اس میں برکت عطا فرما اور مجھے اس چیز کے شر سے بچا جو تو نے مقدر کردی ہے، اس لئے کہ تو حکم کرتا ہے، تجھ پر کوئی حکم نہیں چلا سکتا ۔جس کو تو دوست رکھے وہ ذلیل نہیں ہوسکتا اور جس سے تو دشمنی رکھے وہ عزت نہیں پاسکتا۔ اے ہمارے رب! تو برکت والا ہے، بلند و بالا ہے۔‘‘ (آخری رکعت میں) رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے۔ دلیل:ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: «أن رسول اﷲ کان یوتر فیقنت قبل الرکوع» (صحیح ابن ماجہ:۹۷۰)#islamic #foryou #viralvideos #islamicpost #viralvideos

About