کہ خریدنے نکلے تھے محبت کی چادر بازار عشق سے تو ہجوم سے اواز ائی کہ کفن بھی لیتے جاؤ یار اکثر بے وفا ہوا کرتے تھے کیونکہ محبت کی دنیا میں محبوب اگر حاصل نہ ہو تو انسان مرد تو جاتا ہے اور اگر تجھے خریدنا ہوتا تو اپنی زندگی بیچ کے بھی خریدی پر کیا کریں محبوب قسمت سے ملا کرتے ہیں قیمت سے نہیں
2026-08-11 10:12:18
0
(T-I-S-H-A) :
Shi bat ha
2026-08-11 07:52:33
0
Salman :
*کبھی فرصت ملے تو سوچنا، ہم جو ہرجنگ جیتے ہوے لوگ تھے، تیری چوکھٹ سے کیوں ہار کر آگئے۔۔ 🔥*