@sanaankhan52: کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ سامنے والا وہ بات زبان سے ، پوچھے جو ہماری آنکھیں ہر وقت کہتی ہیں۔ سکون کیا ہے؟ سکون کسی جگہ کا نام نہیں، نہ ہی یہ دنیا کی آسائشوں میں ملتا ہے۔ میرے لیے تو سکون کا مطلب بس تم ہو۔ کاش ایک بار تم اپنی نظریں میری نظروں کے سامنے لا کر یہ سوال کرو، اور میں بنا کچھ کہے، بس دھیرے سے اپنی نگاہیں اتھاؤں اور تمہیں دیکھ لوں۔ میری وہ ایک نظر تمہارے ہر سوال کا جواب ہوگی۔ یہ بتانے کے لیے کافی ہوگی کہ میری کائنات میرا چین اور میری ساری خوشیاں تم سے شروع ہو کر تم ہی ... پر ختم ہوتی ہیں بھر فنا
:ایسی تصویر بنا روتے ہوۓ خوش بھی لگوں
غم کی ترسیل تو ہو،غم کا تماشہ نہ بنے 🍂
2026-08-15 06:46:24
2
️ :
*دیدار عشق بھی کیا چیز ہے غالب
یار سامنے ہو تو مسلسل دیکھا نہیں جاتا*
2026-08-14 17:17:17
3
💞 Raja 💞 :
کاش تم پوچھو سکون کہاں ہے میں نگاہیں اٹھا کر تمہیں دیکھوں ب
2026-08-14 15:16:25
6
mano :
Mera sakoon bhi osi mein basta ha 💔🙂
2026-08-15 11:59:58
2
Hamza :
right bat 💔ha
2026-08-13 06:15:10
3
Lëza♡ :
Ayee hayeee 🥺🥺
2026-08-14 06:30:25
2
HaMaD jani :
🥺
2026-08-14 01:22:18
2
jam.. sahab ❤️♥️💞 :
sain team warak
2026-08-15 06:46:40
2
꧁♛ 𝑅𝑎𝑛𝑎 𝑈𝑠𝑚𝑎𝑛 ♛꧂ :
🌸🌹💝یار اللہ پاک کا شوکر ہے اس نے مجھے اپ نے سکون سے میلا دیا ❤️😇
2026-08-14 17:31:11
5
☞🦅🆂🅷🅰🅵🅸🆀🇮🇶🍂 :
سکونِ دل کا سبب بس تیرا دیدار ہے
میرا ہر ایک لمحہ تیری چاہت میں بے قرار ہے
کاش تم سمجھ سکو میری خاموش نگاہوں کی زبان
کہ اس دل کو صرف اور صرف تیرا ہی انتظار ہے
2026-08-15 03:04:48
2
mooni :
hyeeeeee ,ay kasssshhhh
2026-08-12 04:00:31
4
Bint-e-Hawa🤍🥀 :
wo waqt chala gaya
2026-08-12 19:16:36
4
To see more videos from user @sanaankhan52, please go to the Tikwm
homepage.