@itz_nomi84: :🫠پھر؟ پھر میں نے نفرت کر لی، خود سے، اپنی رحمدلی سے، اپنے نرم دل سے، اپنی اس محبت سے جو مجھے ہر بار میری تذلیل بھلا کر تمہارے در تک لے آتی تھی، پھر میں نے مان لیا کہ خامی تم میں نہیں خامی تو مجھ میں تھی، مجھے کس نے کہا تھا وفا کروں؟ کس نے کہا تھا تم پہ اپنا آپ لٹا دوں؟ کس نے مجھ سے محبت کی بھیک مانگی تھی، یہ تو میں تھا جو اپنی عزتِ نفس اپنی انا تم پر وارے بیٹھا تھا، تم تو بس مسکرا دیتی تھی اور میں اپنی دنیا وار دیتا تھا، میں تمہاری ایک ادا پہ کائنات ہار دیتا تھا، یہی تھا میرا جرم، تم سے عشق، بے پناہ عشق، جس کی سزا آج تک بھگت رہا ہوں اور تاقیامت بھگتوں گا، وہ کہتے ہیں نا محبت جسے بخش دے زندگانی نہیں موت پر ختم اس کی کہانی ❤️‍🩹🥀@itz_saqib4 @✨ 𝐀𝐫𝐬𝐥𝐚𝐧 𝐍𝐚𝐝𝐞𝐞𝐦😎✨

𝓝𝓸𝓶𝓪𝓷
𝓝𝓸𝓶𝓪𝓷
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 11 August 2026 08:28:36 GMT
137
33
11
3

Music

Download

Comments

shanubaba1104
✨ 𝐀𝐫𝐬𝐥𝐚𝐧 𝐍𝐚𝐝𝐞𝐞𝐦😎✨ :
jio bro😎🥰
2026-08-11 08:36:42
1
choudharysab248
★彡[ꜱʜᴀɴɪ K ᴄʜ]彡★ :
❤️❤️❤️
2026-08-11 11:43:26
1
_munir_ahmed1
𝑴𝖚ท𝓲𝐫 :
❤️❤️❤️
2026-08-11 11:22:08
1
asjadfarooqgondal
اسجد گوندل 💀 :
💗💗💗
2026-08-11 12:21:00
0
nurkotcricket
NURKOT TITANS 🛡️ :
🥰🥰🥰
2026-08-11 16:26:07
1
m.farhan_02
🚭𝗙𝗔𝗥𝗛𝗔𝗡 رحمانی🚩 :
🥰🥰🥰
2026-08-11 21:10:33
0
qaxim.malik.55
قاسم ملک :
💗💗💗
2026-08-11 09:05:39
1
itz_saqib4
itz_saqib4 :
💖💖💖
2026-08-11 08:36:11
0
qaxim.malik.55
قاسم ملک :
🥰🥰🥰
2026-08-11 09:05:41
0
aaqibkhan0173
🤍 𝗔𝗤𝗜𝗕 𝗕𝗔𝗟𝗢𝗖𝗛 🤍 :
❤️❤️❤️
2026-08-11 19:30:04
1
To see more videos from user @itz_nomi84, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About