Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@lelejean001: #sugarrushsweeties #sugarrush #sweeties #oldschoolsweets #Nostalgic
lelejean001
Open In TikTok:
Region: GB
Tuesday 11 August 2026 08:47:29 GMT
674
13
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
13.56MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
6.38MB
)
Watermark .mp4 (
13.97MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lelejean001, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Que frase le quedaría??? 🙃🙃🙃 #humor #bobesponja #patricioestrella #meme #unpreciorasonable #caricaturas #comedia #risa #parati #fyp
Marvel amazing details #marvel #facts #fyp #ironman
#vevor #tubes #tow #boatlife #lakelife
🎉It's DramaBox Anniversary! Enjoy up to 35% OFF subscriptions and join our exciting lucky draws! 🎁 🔍 Click the link in my bio or search the code 【ozx21】in DramaBox to watch more They thought he was just an ordinary security guard—until his hidden martial arts skills left everyone stunned. 🔥👊 #dramabox #series #shortfilms #urban #martialarts #counterattack
رژن انسٹیٹیوٹ کی 11ویں گریجویشن تقریب — ایک سفر، ایک کامیابی، ایک نئی شروعات 9 اگست 2026 کو رژن انسٹیٹیوٹ نے اپنے 11ویں گریجویشن بیچ کے طلباء کی محنت، جدوجہد اور کامیابیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ایک شاندار اور یادگار گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب محض اسناد اور شیلڈز تقسیم کرنے کی ایک رسمی تقریب نہیں تھی؛ یہ اُن خوابوں، قربانیوں، مسلسل جدوجہد اور بے شمار کوششوں کی جشن تھی جنہوں نے ہمارے طلباء کو آج اس مقام تک پہنچایا۔ یہ اُن لمحات کو یاد کرنے کا دن تھا جب راستے مشکل تھے، منزل غیر واضح تھی، مگر عزم قائم رہا۔ رژن انسٹیٹیوٹ کے لیے ہر گریجویشن محض ایک بیچ کے اختتام کا نام نہیں، بلکہ ایک نئے سفر کے آغاز کی علامت ہے۔ ہمارے لیے اپنے طلباء کو علم، شعور اور اعتماد کے ساتھ آگے بڑھتے دیکھنا اس پورے سفر کا سب سے قیمتی حاصل ہے۔ تقریب کا آغاز ایک پُرجوش Speech Competition سے ہوا، جس میں رژن کے طلباء نے اپنی گفتگو، اعتماد اور اظہارِ خیال کی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ اس کے بعد بلوچی دوچاپی کی خوبصورت پیشکش نے تقریب میں ثقافتی رنگ بھر دیا۔ ان سرگرمیوں نے نہ صرف ہمارے طلباء کی فکری، تخلیقی اور ثقافتی صلاحیتوں کو اجاگر کیا بلکہ تقریب کے ماحول کو بھی مزید پُرجوش، رنگا رنگ اور یادگار بنا دیا۔ تقریب کے دوسرے مرحلے میں فارغ التحصیل طلباء نے پُراثر اور فکر انگیز خطابات سے حاضرین کو نوازا جن میں انہوں نے اپنے تعلیمی سفر، تجربات، احساسات اور مستقبل کے خواب حاضرین کے ساتھ بانٹے۔ اس کے بعد رژن کے طلباء نے بلوچی لوک داستان ’’شۓ مرید اور ہانی‘‘ پر مبنی ایک خوبصورت اور پُراثر روایتی ڈراما پیش کیا۔ طلباء نے اپنی بہترین اداکاری، مکالموں اور بھرپور جذبات کے ذریعے اس کلاسیکی داستان کو اسٹیج پر زندہ کر دیا۔ اس دلکش پیشکش نے بلوچی ثقافت، روایات اور ادبی ورثے کی خوبصورتی کو بھی اجاگر کیا، جس سے تقریب میں ایک منفرد ثقافتی رنگ پیدا ہوا۔ اس کے بعد رژن کے طلباء نے "How to Preserve Languages in the 21st Century?" کے موضوع پر ایک فکر انگیز اور بامعنی پینل ڈسکشن میں حصہ لیا۔ طلباء نے زبانوں کو درپیش موجودہ چیلنجز، بدلتے ہوئے معاشرتی اور تکنیکی رجحانات، اور بالخصوص مادری و مقامی زبانوں کے تحفظ کی اہمیت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس گفتگو نے زبان کو محض ابلاغ کا ذریعہ نہیں بلکہ ثقافت، شناخت، تاریخ اور اجتماعی یادداشت کا امین قرار دیتے ہوئے نئی نسل کے کردار اور ذمہ داری کو اجاگر کیا۔ سمجھنا ہوگا۔ سنجیدہ اور فکر انگیز گفتگو کے بعد رژن کی ایک طالب علم نے ایک خوبصورت انگریزی گیت پیش کیا۔ پُراعتماد اور پُرجوش پرفارمنس نے محفل میں ایک نئی توانائی بھر دی اور حاضرین کو محظوظ کیا۔ گیت کا جذبۂ عزم اور آگے بڑھنے کا پیغام تقریب کے مجموعی ماحول سے بھی ہم آہنگ تھا۔ اس کے بعد معزز مہمان مقررین نے اپنے فکر انگیز، حوصلہ افزا اور بصیرت افروز خطابات سے تقریب کو مزید بامعنی بنایا۔ انہوں نے طلباء کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں مستقبل کے تعلیمی اور عملی سفر کے لیے قیمتی مشوروں، تجربات اور نیک خواہشات سے اس کے بعد تقریب کا سب سے اہم اور یادگار مرحلہ آیا، جب ہمارے گریجویٹس کو معزز مہمانوں کے ہاتھوں سرٹیفکیٹس اور شیلڈز سے نوازا گیاان کے ساتھ ہمارے تقریری مقابلے میں حصہ لینے والے طلباء میں شیلڈز تقسیم کی گئی۔ یہ لمحہ صرف گریجویٹس ہی کے لیے نہیں بلکہ ان کے والدین، اساتذہ اور ان تمام افراد کے لیے بھی باعثِ فخر تھا جنہوں نے ان کے تعلیمی سفر میں اپنا حصہ ڈالا۔ تقریب کے اختتامی حصے میں مہمان گلوکاروں نے اپنی خوبصورت آوازوں اور پرفارمنس سے محفل کو مزید یادگار بنا دیا۔
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy