@uzairkhanmayo5: ایک سبزی فروش نے منفرد انداز میں لہسن کی مدد سے پاکستان کا بڑا سبز ہلالی پرچم تیار کر کے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ سبزی فروش نے بڑی تعداد میں لہسن کو ترتیب دے کر قومی پرچم کی شکل دی، جس میں سبز ہلالی پرچم کا خوبصورت نقش نمایاں نظر آیا۔ منفرد انداز میں تیار کیے گئے اس پرچم کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ #hamzaexplains