@peshawarism: تا که زه چرته، تنهايې کې په ژړا وليدم تاته به وشي اندازه چې خراب څه ته وايي تم نے مجھے لوگوں کے سامنے شاید مضبوط دیکھا ہوگا، لیکن اگر کبھی تم نے مجھے تنہائی میں روتے ہوئے دیکھ لیا، تو تمہیں میرے دل کے درد اور میری بربادی کی اصل گہرائی کا اندازہ ہو جائے گا #pashtopoetry #kharab #tanha💔💖 #peshawarism #peshawar