یہ پاکستان ہے بھائی یہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے دوسرا ویڈیو بنا رہا ہے تو میں کیوں نہ بناؤں ہزار روپے کی بوتلنگ گئی کسی غریب کو دے دیتے اس کا ایک دن کا گھر چل جاتا بس اللہ اپ کو توفیق دے 🥹
2026-08-11 15:49:31
88
زریاب خان غزلانی :
ya leman haii original sting Nahi haii😂😂😂😂
2026-08-11 17:26:20
0
مانی🖤 :
greddd Chowk sa peachy town hai na😂
2026-08-11 18:15:37
1
udass life :
es sy behetr hi Ksi ghareeb KO dey detay
2026-08-11 10:46:46
46
F A I Z I 🫀 :
important is very education
2026-08-11 16:08:46
1
M_ZAFFAR_MALANA :
10 rupees ki ek bottle hsi
2026-08-11 14:49:28
12
SAiF√ PATHAN❤🔥 :
دلاور بھائ کو یہ ویڈیو پہچادو 😁😁
2026-08-11 16:01:20
17
Tufail Buzdar786 :
رزق کو زعیا مت کرو بھائی
2026-08-11 14:44:43
14
🇸 🇺 🇱 🇹 🇦 🇳 :
botal ka Ander color ha
2026-08-11 10:49:34
11
°^WasiiPathan•× :
میں اُس سے سچی محبت کرتا تھا، اور وہ بھی مجھ سے سچی محبت کرتی تھی۔ وہ مجھ سے تھوڑا دور رہتی تھی۔ اُس کا ایک کزن بھی اُس سے شادی کرنا چاہتا تھا، مگر وہ اُس سے شادی نہیں کرنا چاہتی تھی۔
میں اور وہ، دونوں نے اللہ تعالیٰ سے صرف ایک دوسرے کو مانگا تھا۔ ہم نے یہی دعا کی تھی کہ:
"یا اللہ! ہمیں دنیا کی کوئی نعمت نہ دے، کچھ بھی نہ دے، چاہے ہمیں بھوک سے مرنے دے، چاہے ہمیں جنگلوں میں چھوڑ دے، مگر ہمیں ایک دوسرے کا نصیب بنا دے۔"
لیکن دن بہ دن حالات خراب ہوتے گئے۔ اُس کے امی ابو اُس کی شادی اُس کے کزن سے کرنا چاہتے تھے، اور یہ بات پہلے ہی سے طے تھی۔
آج بھی میں اللہ تعالیٰ سے صرف اُسی کو مانگتا ہوں۔ میں نے اللہ سے کبھی دولت، شہرت یا کوئی اور چیز نہیں مانگی، صرف اُسی کو مانگا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اگر ہماری محبت میں خیر ہے تو ہمیں ایک کر دے، اور اگر اس میں خیر نہیں تو ہمیں صبر اور اپنے فیصلے پر راضی رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آپ سب سے بھی گزارش ہے کہ میرے لیے دعا کریں۔
2026-08-11 14:51:41
7
Yaسir Baloch :
wadi hayati
2026-08-11 19:06:51
1
🥷Mehboob Baloch 💪✌️ :
😂😂😂سب جھوٹ ہے یہ سب رنگ کی کمال ہے❤️
2026-08-11 16:21:02
7
FAHAD KHAN :
education is important
2026-08-11 15:25:48
7
💫باغـــــــــی بلـــــوچ🥷313 :
استغفراللٰہ 🥺🙏🏻
2026-08-11 10:06:49
17
Kamran Kami 💫❤️ :
🫀:important is very education
2026-08-11 16:24:35
6
🇵🇰🥀حیدرکھوسہ🥀🇰🇼 :
پیسہ کسی اور کا ہو گا 😇
2026-08-11 16:10:39
2
🙌🏾 khokher 🙌🏾 :
bahi ager Allah da raha ha to is ke kader karo kio ka Allah ke paker bare khofnak ha
2026-08-11 17:27:11
0
zulfikar,,Khan,, kachella :
great kharab
2026-08-11 15:40:54
2
ASADu🕊 :
halal or hram rizk mn frq hota h
2026-08-11 15:55:55
3
To see more videos from user @m37657640gmail.com, please go to the Tikwm
homepage.