@phuong.linh.style: Có xíu má hồng vào như thay đầu luôn í.

Phuong Linh Style
Phuong Linh Style
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 11 August 2026 10:19:16 GMT
170
6
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @phuong.linh.style, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

امیرالمؤمنین اور حضرت فاطمہ علیہما السلام؛ عرشِ الٰہی پر مقرر کردہ حجتِ خدا ایک شخص آپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی: اے اباالحسن! آپ کو امیرالمؤمنین کہا جاتا ہے، آپ کو یہ مقام کس نے عطا کیا ہے؟ حضرت نے فرمایا: پرودگار عالم نے مجھے ان کا امیر قرار دیا ہے۔ پھر وہ شخص رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: اے رسولِ خدا! کیا علی علیہ السلام درست فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنی مخلوق کا امیر قرار دیا ہے؟ اس پر رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ غضبناک ہوئے، پھر فرمایا: بے شک علی علیہ السلام اللہ عزوجل کی ولایت کے ذریعے امیرالمؤمنین قرار پائے ہیں۔  اللہ تعالیٰ نے اپنے عرش کے اوپر ان کے لیے یہ عہد باندھا اور فرشتوں کو اس پر گواہ بنایا  کہ علی علیہ السلام اللہ کے خلیفہ اور اللہ کی حجت ہیں، اور بے شک وہ مسلمانوں کے امام ہیں... پھر رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا:میں، علی، فاطمہ، حسن، حسین اور حسین کی نسل سے نو فرزند، لوگوں پر اللہ کی حجتیں ہیں؛  ہمارے دشمن، اللہ کے دشمن ہیں اور ہمارے دوست، اللہ کے دوست ہیں۔  الأمالی، شیخ صدوق، ج 1، ص 131 #imamali #viral #viraltiktok #explore #foryou

About