@roshni_edits804: رانا ثناء اللہ کو واضح پیغام رانا ثناء اللہ نے کہا 20 لاکھ لوگوں کا بندوست کریں ملاقات نہیں ہو گی میں کہتا ہوں 20 لاکھ سے زیادہ لوگ ہوں گے بس آپ اپنا بندوبست کریں ۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی#roshni_edits804 #imrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #releseimrankhan