@hk_brand_38: اکیلا رہنا کبھی مسئلہ نہیں ہوتا، مسئلہ اُن لوگوں کے ساتھ رہنا ہوتا ہے جو آپ کی عزت، محبت اور وقت کی قدر نہیں کرتے۔ زندگی میں ہر شخص ساتھ چلنے کے قابل نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ صرف وقت ضائع کرنے، دل دکھانے اور ذہنی سکون چھیننے آتے ہیں۔ اس لیے اگر کبھی تنہائی اور فضول لوگوں کی محفل میں سے کسی ایک کو چننا پڑے تو تنہائی کا انتخاب کریں، کیونکہ تنہائی آپ کو سکون دیتی ہے جبکہ غلط لوگ آپ کو اندر سے توڑ دیتے ہیں۔ یاد رکھیں، اپنی قدر پہچاننے والا انسان کبھی بھی اپنی عزت ایسے لوگوں @‼️ باغی HASEEB☝️🐊 @سلطنت باچاخان کا سپاہی ⚔️🚩⚔️ پر قربان نہیں کرتا جو اس کی اہمیت ہی نہ سمجھتے ہوں