Bhai please Mola Abbas A.S ki wafa par poetry please bhai just one time 🥺
2026-08-11 12:08:42
12
iTx @Li :
big fan brother 💖💖💖
2026-08-11 12:12:08
3
Emaany🍒 :
inshallah ab nahi Hogi qaza🥺🥺
2026-08-11 12:13:21
41
.🕷️🕷️ :
Bilkul ma namaz phar ka soti ho 🥺🥺
2026-08-11 15:20:49
12
🥀benoo ki batyin 🙃❤️🩹 :
hayeeeeeee 🙂🥀
2026-08-11 12:06:21
4
Manan Sarmad 1.0 :
شاعرـ راشد امام ہیں
2026-08-11 16:17:22
3
🌎⏤͟͟͞͞ᥫ᭡Hasnain◯🐣 :
Bilkul ✅
2026-08-11 12:09:27
4
Hijab :
نماز صرف ایک عبادت نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ سے تعلق جوڑنے کا سب سے خوبصورت ذریعہ ہے۔ انسان سے غلطیاں بھی ہوتی ہیں، کمزوریاں بھی آتی ہیں اور کبھی دل پوری طرح حاضر نہیں ہوتا، لیکن اصل کامیابی یہ ہے کہ بندہ اپنے رب کے دروازے پر آنا نہ چھوڑے۔ جیسے ایک طالبِ علم باقاعدگی سے کلاس میں حاضر رہتا ہے، ویسے ہی مومن کی پہچان یہ ہے کہ وہ ہر حال میں نماز کی حاضری دیتا رہے۔ اللہ تعالیٰ کو اپنے بندے کا بار بار اس کی بارگاہ میں آنا بہت محبوب ہے۔ اس لیے چاہے حالات جیسے بھی ہوں، نماز میں ناغہ نہ کریں، کیونکہ یہی حاضری ایک دن دل کی کیفیت بھی بدل دیتی ہے اور زندگی کو بھی۔💯🤍
2026-08-11 16:05:47
3
亗Vx7Jutt :
mane suna tha fajr ki nama kay liye sona zaroori ha ma raat ko jaga krta tha lakin is wjah say ab time pr so jata
koi rehnomai kay waqy hi fajr kay liye sona zaroori hota...🥰
2026-08-11 16:16:32
5
سعدی🥰🥰 :
شاعر ۔۔۔راشد امام 🥰
2026-08-11 19:13:56
0
Najaf Ali :
Bhai
2026-08-11 12:05:16
2
^•^ :
Beشak 🫀
2026-08-11 17:40:09
1
💫KASHIF RAJPUT 💫 :
بُجھی بُجھی رات کی ہتھیلی پہ مُسکرا کر
چراغِ وعدہ ____، کوئی جلائے تو نیند آئے
بس ایک آنسو بہت ہے کاشف کے جاگنے کو
یہ اِک سِتارہ، کوئی بُجھائے تو نیند آئے۔۔۔!!
کاشف راجپوت 💞