one day Insha Allah ❤️بڑی امید ہے سرکار صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم قدموں میں بلائیں گے
کرم کی جب نظر ہوگی مدینے ہم بھی جائیں گے
اگر جانا مدینے میں ہوا ہم غم کے ماروں کا
تو مکین گنبد خضریٰ کو حال دل سنائیں گے
2026-08-11 12:12:10
10
👑 ظھير مھيسر 💫 :
بہائی ہم غریب کے بھی سلام پیش کرنا حضور صہ کے قدموں میں 😢🤲
2026-08-11 15:40:44
6
M.Arslan786 :
beshak
2026-08-11 19:20:28
1
Shaban Kamal 🇵🇰🇬🇧 :
SubhanAllah 💚
2026-08-12 22:43:48
0
عبدالرحمن👑❤ :
Subhnallah❤️
2026-08-11 13:14:18
2
Sukoonـ-e-ـDiL🫀💯 :
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🤍💯🤍
2026-08-12 07:10:40
0
د ا ئم 🪐 :
:مجھ پہ بھی نظرِ کرم آئے، مرا آقا ﷺ کرم کرنا
حق تو میرا بھی ہے رحمت کا، تقاضا کرنا