@husnehaqqania01: استاد محترم حضرت مولانا شیخ محمد ادریس شھید رحمہ اللہ کا کتاب 💫الفواٸد الاصولیہ💫جس کا حضرت شیخ صاحب نے کچھ حصہ پڑھایا تھا اور کچھ باقی رہ گیا تھا کتاب الفواٸد الاصولیہ انشاء اللہ ناٸب مھتمم استاد محترم حضرت مولانا راشد الحق حقانی صاحب کے اسرار پر استاد محترم حضرت مولانا الشیخ سجاد الحجابی صاحب پڑھاٸینگے اللہ تعالی حضرت شیخ صاحب رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ اور خانوادہ حقانیہ وجملہ اساتذہ و شیوخ کے حفاظت فرماۓ #آمین #جامعہ_دارالعلوم_حقانیہ_اکوڑہ_ @جامعہ دارالعلوم حقانیہ