کون انسان بے وفا ہے کون انسان وفادار ہے یہ شاید انسان نہیں سمجھتا لیکن خدا سب کچھ سمجھتا ہے اوکے بہن کہ لوگوں نے تو نبیوں پیغمبروں کو نہیں سمجھا تھا کہ یہ خدا کی طرف سے ائے ہیں یا نہیں ائے کہ لوگوں نے انہیں بھی جادوگر سمجھ کر مار ڈالا تھا اوکے بہن
2026-08-19 13:26:52
0
Gulzar Hussain 607 :
2026-08-11 12:35:53
2
Junaid mara Bhai :
اگر لوگ ٹک ٹاک پہ غلط بولتے ہیں ایسے ہی کچھ لوگ اچھا بھی بولتے ہیں ٹک ٹاک پہ
2026-08-19 13:39:01
0
Junaid mara Bhai :
جو لوگ وفاداری کے ساتھ چلتے ہیں اس سے ہی بدنام کرتے ہیں اور جو چالاکی سے وفاداری کرتے ہیں ان کو عزت دیتے ہیں اوکے بہن
2026-08-19 13:29:31
0
Junaid mara Bhai :
جی بہن کچھ چالاک ہوتے ہیں پیار کا اظہار تو کرتے ہیں لیکن بعد میں خبر تک نہیں لیتے اوکے اور کچھ وفادار ہوتے ہیں خبر لیتے رہتے ہیں لیکن جواب دینے والا دے یا نہ دے یہ وہ خدا پر چھوڑ دیتے ہیں اوکے
2026-08-19 13:25:06
0
Junaid mara Bhai :
کیونکہ میری ماں مجھے سسٹر نہیں بننا چاہتی تو میں ایسے ہی ٹک ٹاک پہ خداوند کی باتیں لکھ کر لوگوں کو خداوند کے بارے میں بتانا چاہتی تھی کیونکہ میں لڑکی ہوں میں باہر نہیں جا سکتی تو میں خداوند کی باتیں ایسی ہی لکھتی تھی لیکن لوگ مجھے غلط سمجھتے تھے اوکے بہن
2026-08-19 13:36:09
0
Junaid mara Bhai :
کیونکہ جیسے انسان اپنی باتوں کو دوسروں تک پہنچاتے ہیں انہوں نے طریقہ نکالا ہے ایسے ہی خدا انسان کے دماغ میں ڈالتا ہے کہ وہ بھی اپنے باتیں اسی طریقے سے پھنسایا جیسے دنیا اپنی باتوں کو دوسروں تک پہنچاتی ہے اوکے بہن
2026-08-19 13:37:04
0
Asif Khan :
good great 👍
2026-08-11 16:18:04
1
❤️❤️ :
2026-08-11 17:22:13
1
Junaid mara Bhai :
جیسے ابلیس غلط بول کر غلط باتیں پھیلاتا ہے ایسے ہی خدا نے بھی انسان کے ذریعہ سے اپنی اچھے باتیں پھیلاتا ہے اوکے بہن
2026-08-19 13:39:53
0
Gulzar Hussain 607 :
2026-08-11 12:36:00
2
SHAR👿👑🦁 badsha :
🥰🥰🥰
2026-08-11 12:25:38
1
Gull Buzdar :
♥️♥️♥️
2026-08-11 12:58:27
2
To see more videos from user @kinza...writes6, please go to the Tikwm
homepage.