@toobasehar6: میں نظر آنے والی بد نصیب بچی زونیشہ ہے جس کی غمر تین سال ہے ۔۔۔ جبکہ دائیں جانب اس کے والد ہیں اور بائیں جانب ایک فلاحی ورکر جو کہ انٹرویو لے رہی ہے ۔۔۔ اور زونیشہ کا والد اسے بتا رہا ہے کہ زونیشہ اپنی سوتیل ماں کے ساتھ اپنے نانا کے گھر گئی تھی اور شام کو جب میں انہیں لینے اپنے سسرال پہنچا تو اس کی ماں اسے نہلا رہی تھی اور یہ زور زور سے رو رہی تھی تو میں یہ سمجھا کہ شاید زبردستی نہلانے کی وجہ سے رو رہی ہے ۔۔ دس سے پندرہ منٹ بعد جب اسے باہر لائی تو مجھے بچی کے پاوں پر خون کا نشان نظر آیا ۔۔ میں نے گھبرا کر اسے بتایا تو اس کی سوتیلی ماں کہنے لگی کہ کچھ نہیں ہے چھوٹا موٹا زخم ہے لیکن خون کے قطرے اور بہنے لگے اور مجھے تشویش لاحق ہو گئی ۔۔ میں نے اس سے بچی کو لیا اور کہا کہ میں اسے ہسپتال لے کر جا رہا ہوں ۔۔ جب میں اورنگی ٹاون کے نجی ہسپتال پہنچا تو ڈاکٹرز نے مجھے کہا کہ اسے فوری کسی بڑے ہسپتال لے جاو تو میں بچی کو عباسی شہید ہسپتال لے گیا۔ عباسی شہید ہسپتال میں لیڈیز ڈاکٹر نے بچی کو چیک کیا تو آکر مجھ سے چیختے ہوئے کہا کہ تم نے بچی کے ساتھ کیا کیا ہے یہ پولیس کیس ہے ۔۔ وہ بتاتا ہے کہ مجھے اس وقت تک بھی سمجھ نہیں آئی کہ ہوا کیا ہے لیکن پیچھے سے فوری دوسرا ڈاکٹر آیا اور اس نے کہا کہ بچی کو فوری ایمرجنسی میں جناح ہاسپٹل ریفر کرو یہ بچ سکتی ہے ۔۔۔ تو میں ایمبولینس کے زریعے بچی کو جناح لے آیا اور یہاں آکر مجھے معلوم ہوا کہ میری بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی تھی ۔۔ اتنی دیر میں ہسپتال انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع کر دی تھی اور پولیس بھی پہنچ گئی جنہیں میں ساری بات شروع سے آخر تک بتا دی ۔۔ پولیس نے سوتیلی ماں کے گھر چھاپہ مار کر بچی کے سوتیلے ماموں اور سوتیلے نانا کو گرفتار کر لیا جب کہ بچی کی سوتیلی ماں مفرور ہو گئی ۔۔۔ دوران تفتیش سوتیلے ماموں اور سوتیلے نانا دونوں نے بچی سے زیادتی کے اعتراف کیا اور ماں کے ملوث ہونے کا بھی بتایا ۔۔۔ اب بچی ہسپتال میں زیر علاج ہے لیکن اسے پیشاب کے لئے بیگ لگایا گیا ہے کیونکہ اس کا سارا نظام ختم یو چکا ہے اور وہ زندگی اور موت کے جنگ لڑ رہی ہے جبکہ ماموں اور نانا دونوں جیل میں ہیں اور ماں نے ضمانت کروا رکھی ہے جبکہ ان تینوں ہر ایف آئی آر درج ہے ۔۔ خدارا اپنی بچیوں کا خیال رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحول پر بھی نظر رکھیں اب یہ معاشرہ بھروسے کے لائق نہیں رہا اور اس ننھی بچی کی صحتیابی کے لئے بھی دعا کریں ۔۔
wo mamo or nana nai te AP log UN ko mamo bol k Jo sage mamo or nana han UN ko badnam na karo q k agr sage hote to aysa kabi na karte
2026-08-12 04:39:08
798
🫀👑انت الحیات 🫀👑🧕 :
یا اللہ بس اب حضرت عیسی اور حضرت مہدی کو بھیج دو ھم سے نہیں دیکھا جاتا یا رب رحم کر🤲🤲
2026-08-12 05:25:00
577
(: اسمأء ناگوری 👸🏻💙 :
😭💔Mtlb insaniyat Mar chuki h Choti bachiya bhi mehfooz nh💔yrrrr
2026-08-11 19:27:06
483
Freefir gamer :
Bs Krdo Khuda k Liya bs Krdo Kyu kr Rahy ho Allah ya Allah hamary Allah hm py azab nazil krdy 😭😭😭💔💔💔💔😭😭😭💔💔💔😭😭😭💔💔😭pholon ko aysy drd dy Rahy han aziyat b ya Allah Allah dill pht jata ha Roz ek nai bachi Roz ek Naya bacha Allah Apko apky Khuda honey ka wasta in bachon ki hifazat kr Malik ap Raheem han Karam kr na Allah in bachon py Ya Allah💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭💔💔
2026-08-12 02:23:22
196
randome_ user :
Ab qiamat Ana Lazim ha💔😭
2026-08-12 09:17:19
2
خود کو سمجھنے کا سفر🥀💥🖤 :
abhi to aizel thi had hogyi a
2026-08-12 07:52:37
1
M A L I K B ADII :
one day last day of dunya. fir hasab shuroo
2026-08-11 20:27:09
3
Aizal :
wesay hamsha zaidti krnay wala pakra to jata hai likhin usy saza ni milti...agr kuch cases ma b sar e aam in ko shari saza di jae...sirf chand logo ko b di jay na to log darain likhin insaaf kahan milta hai
2026-08-12 09:13:08
23
M . Irfan :
mujhy y a story fek LG rhy hi 😳😳
2026-08-11 20:04:37
3
Ismail Jadoon :
😭😭😭 ya pak tamam masoom bachion ki hifazat farmaa😭😭
2026-08-11 20:28:14
43
Mrs.Sajad❤️✨ :
an masoom bchiyon ka Kia kasoor ha🥺
2026-08-12 02:45:17
66
⫷ЅᎯℱℰℰℛ ℂℋᎯUⅅℋᎯℛᎽ ⫸ :
یا اللہ ان کو چھوٹے پھولوں کو اپنی حفاظت میں رکھنا میرے مولا
2026-08-12 06:11:16
20
LALEEN__KHAN :
پرائے لوگوں کو ماموں اور نانا کا نام دیکر ان رشتوں کو بدنام نہ کرے پلیز، سوتیلی ماں کا بھائی اور باپ ماموں اور نانا نہیں ہوسکتے، وہ پرائے لوگ ہوتے🙄
2026-08-12 09:55:13
33
خان صاحب 🥀💫 :
Allah o Akbar 😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔🥹🥹🥹🥹💔💔💔💔
2026-08-11 20:19:23
3
deene_islam269 :
Qayamat khud btaegi qayamat q zruri thi😓😓
2026-08-11 20:14:15
8
Samina Wasi :
Allah pak raham kary dyn Ameen sum Ameen
2026-08-11 20:31:10
7
Mish Kish :
😭😭😭😭😭ALLAH RAHEM
2026-08-11 20:35:22
6
⚜️Sheikh⚜️ :
Allha😭😭🤲🤲
2026-08-11 19:53:04
6
‼️🇵🇹‼️ :
yea Allah rehm kr
2026-08-11 19:38:04
5
minhashoaib0 :
aik k bad aik khbr. ye is liay h k pechly SB rape cases m Kisi mulzim KO koi saza nhi Mili.
2026-08-12 05:11:56
65
Taha Mahmood :
qayamat ajay to theak ha ab bardish nhe hu raha ha duniya is qabil nhe rahe
2026-08-11 17:58:40
75
kashi khan :
یا اللہ بس اب حضرت عیسی اور حضرت مہدی کو بھیج دو ھم سے نہیں دیکھا جاتا یا رب رحم کر🤲🤲
2026-08-12 04:42:11
85
Zubair khan :
kia hogaya hai hum logon ko ab to mehram rishton say bhi bharosa uth gaya hai
2026-08-11 19:28:12
154
S H A N I ❤️🩹 :
یا اللہ اب حضرت عیسی اور حضرت مہدی کا آنا ضروری ہے اب یہ سب نہیں دیکھا جاتا یا رب رحم کر
2026-08-12 07:47:13
18
To see more videos from user @toobasehar6, please go to the Tikwm
homepage.