@sundari__71: ایک دن تم آخری بار سورج دیکھو گے، آخری بار کھانا کھاؤ گے اور آخری دن اپنوں کے پاس بیٹھو گے۔ ❤️🩹🥺 تمہیں معلوم بھی نہیں ہوگا کہ یہ تمہارا آخری دن ہے اور پھر ایک دن آئیگا لوگ تمہاری شکل تک بھول جائیں گے, ❤️🩹🥹 تمہاری یاد میں رونے والا بھی کوئی نہیں ہوگا اور تمہارے اپنے تمہاری قبر تک بھول جائیں گے تو پھر لوگوں کے پیچھے خود کو اتنا کیوں تھکا رہے ہو؟#foryou #foryoupage #fypシ゚ #viralvideo