جب روس یہ سب کچھ کر رہا تھا تو ہماری مشہور زمانہ انٹیلیجنس ایجنسی کہاں تھی
2026-08-12 04:04:57
1
muhammad shahbaz :
🥰
2026-08-11 16:40:57
1
1234 :
پھر پاکستان نے روس کے کتنے ٹکرے کیے دنیا نے دیکھا
2026-08-12 06:11:36
0
desert ROSE :
پاکستان نے کئی ٹکڑے کر دیے روس کے قرض چکا دیا
2026-08-12 11:27:41
1
مہنگرال زادہ :
اللہ تعالٰی جل جلالہ کے فضل و کرم سے صرف دس سال بعد ھی USSR صرف روس کی شکل میں باقی رہ گیا ، پاکستان کے تو صرف دو ٹکڑے ھوئے تھے لیکن USSR یعنی یونائیٹڈ سوویت اسٹیٹ اف رشیا کے پندرہ ٹکڑے ھوئے اور ان میں سے کم از کم دس آزاد اسلامی ممالک وجود میں آئے ۔
2026-08-11 18:30:27
7
m akram :
پھر اس روس کا غرور الله کے فضل سے جنرل ضیاالحق شہید رحمت اللہ علیہ نے غرور میں ملایا ۔
2026-08-12 00:01:52
4
ZM 110 :
جو جیسا کرتا ہے ،اس کے ساتھ ویسا ہوتا ہے ،
2026-08-11 13:58:18
3
Khadeeja :
ہم نے بھی تو روس کے ٹکڑے کیے تھے 🤣🤣🤣🤣
2026-08-12 05:22:25
0
Faisal Masood :
اسی لئے تو پھر پاکستان نے روس کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے تھے الحمدللّٰہ
2026-08-12 04:06:29
1
House Hub :
y b btao Bangladeshi Ku Russia ja rhy thy,hr mamly m us WAQT K hokmrano n Jo ab b hokmran BNY Hoye Hain bangali population s zyadti s barh KR zyadti Ki, jasy AJ Balochistan and KPK s Kya ja rha h
2026-08-12 07:38:26
0
Maher imran :
🥰🥰🥰
2026-08-11 14:08:38
1
ZM 110 :
😂😂😂
2026-08-11 13:58:37
1
Khan Baba :
what we did with USSR. the world will see the same with India Insha Allah soon
2026-08-11 20:04:57
3
To see more videos from user @newsview04, please go to the Tikwm
homepage.