Allah pak aapko Hamesha Salmat rakhy Ameen
jissy Mera Rab izzat day ussy koi nhi giraa sakta proud of you DiG Saab
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-14 09:28:17
0
M Haider Ali :
RPO SOHAIL AKHTAR SUKHERA VERY NICE 💯❤️👍
2026-08-13 14:52:02
2
Husnain Shah :
Great man
2026-08-14 12:48:51
0
Abid Ali jaan :
انسو ہر کسی کی انکھ سے نم نہیں ہوتے صرف انہی انکھوں سے یہ انسو گرتے ہیں جن کو اس ملک سے بے پناہ محبت ہو جو اپنے فرض سے مخلص ہو🥰🥰🥰🥰
سلیوٹ ہے اپ کو سکھیرا صاحب
2026-08-12 05:11:46
110
MirzaHamad :
عوام دوست پولیس افیسر ار یو صاحب فیصل اباد کی تاریخ میں ایسا افیسر فیصل اباد میں جیسے
2026-08-12 04:17:05
55
AbdulRahim Sukhera :
so cute 🥰🥰🥰🥰
2026-08-14 09:48:22
0
JHYDA ...7 :
big boss
2026-08-13 01:59:55
0
Rana Umar04876 :
great officer MashALLAH Mola salamat rakhy 💯❤️
2026-08-12 07:57:12
14
میاں حلیم :
جو افسران حق کا ساتھ دیتے ہیں ہماری جان حاضر ہے ان افسران کے لیے سکہیرا صاحب گڈ افیسر ہیں
2026-08-12 08:28:56
22
👑_T_a_L_h_a_❤️🔥🦅 :
Right & Agreed 👍💯
mujhy singham yaad agaya Wo bhi Akela tha
2026-08-12 17:29:57
1
SJAN SUKHERA :
اللّٰہ پاک میرے بھائی کو سلامت رکھے
2026-08-12 03:33:13
11
javedmushtaq255 :
فکر نہ کریں بہادر افسران کو ایسے کئی چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ M javed Mushtaq Bhatti...
2026-08-12 14:15:05
6
jutt shahzada :
سکھیرا صاحب بہادر رویا نہیں کرتے وہ مشکل کا ڈٹ کر مقابلہ کرتا ھے
بہت اچھے انسان ہیں یہ اور درد دل رکھنے والے انسان ہیں اور ایسے ہی انسانوں کو ہمارے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ہونا چاہیے اللہ تعالی ان کو عزت دے ان کی زندگی لمبی اور دراز کرے اور ان ظالموں کے خلاف ایسے ہی ڈٹ جانے کی ہمت رکھیں میں سلام پیش کرتا ہوں ایسے افسروں کو میں ذاتی طور پر انہیں جانتا ہوں یہ بہت اچھے انسان ہیں
2026-08-12 17:50:48
7
miansattar24 :
allah khair Kerry GA in shape allah
2026-08-12 03:05:51
3
Haji Ahmad Sardar Cheema :
سہیل سکھیرا صاحب آپ کی خدمات ملک و قوم کے لیے بے مثال ہے ❤️❤️❤️❤️
2026-08-12 08:34:06
4
CH.Naseer sahmal :
@jutt shab:سرآپ،کومیری،طرف،سے،سیلوٹ،ھے
2026-08-12 16:12:36
1
Safir :
بہت افسوس بہت افسوس
2026-08-12 03:50:37
3
Dabang :
Geo brother you are not wrong system is wrong we are facing criminal people and criminal rules which supports wrong persons
2026-08-12 03:23:19
4
Ch.fahad liaqat Ali :
اب یہ لوگوں کو انصاف ناں دے بس ایم پی کی تابعداری کریں
2026-08-12 08:07:32
3
چوہدری حسیب رسول گجر 🇵🇰 🇦🇪 :
یہ واقع ہی بہت بہادری کا مظاہرہ کیا اس نے انہیں ایم پی اے کی تسلی سے مقابلہ کیا جو سمجھتے تھے ہمارے آگے کوئی بول نہیں سکتے
2026-08-13 18:11:47
1
Saba Tabbasum :
فیصل آباد کی تاریخ میں پہلےRPO 🥰 ہیں
جنہوں نے عام آدمی غریب مڈل کلاس کوعزت کےساتھ انصاف فراہم کیا اور جرائم پر80/%کنٹرول کیا
سکھیرا صاحب بہت ہی ایماندار افیسر ہیں
2026-08-14 12:49:25
1
To see more videos from user @amaan7375, please go to the Tikwm
homepage.