@asianazeer4: کہ اذان کے دوران جب اشہدوانا محمد رسول اللہ پڑھا جاتا ہے تو کچھ لوگ انگوٹھے چوم کر آنکھوں سے لگاتے ہیں کیا ایسا کرنا اسلام میں جائز ہے میں نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم سے سب سے زیادہ محبت کی تو وہ بلاشبہ آپ کے یار گار اور خلیل سیدنا ابو بکر صدیق نے کی آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس بیٹھےتھے اور اسی دوران اذان ہوئی جب موذن نے اشہدوانا محمد رسول اللہ کہا تو سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس کلمہ کو دہرایا اور آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت اور تعظیم میں شہادت کی انگلیوں کو چوم کر آنکھوں پر لگایا آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے جب یہ دیکھا تو آپ کو اپنے خلیل کی یہ ادا بہت پسند آئی تو آپ نے فرمایا جس نے بھی میرے خلیل اور میرے پیارے دوست جیسا عمل کیا تو قیامت کے دن اس کے لیے میری شفاعت واجب ہوگی #الھم_صلی_علی_محمد_وال_محمد #@For You