اگر کسی ریلیشن شپ کو واقعی زندگی بھر چلانا ہے تو ایک بات دونوں لوگوں کو سمجھنی ہوگی تم اور تمہارا پارٹنر دو مختلف انسان ہو دو الگ زندگی دو الگ تربیت دو الگ تجربے اور دو الگ سوچ اس لیے یہ ضروری نہیں کہ تم ہر بات پر ایک جیسا سوچو یہ ہر سچویشن میں ایک جیسا ری ایکٹ کرو یہ کوئی پرابلم نہیں اصل بات یہ ہے کہ جب اختلاف تو تم ایک دوسرے کے خلاف کھڑے ہوتے ہو یا ایک دوسرے کے ساتھ ہر بحث جیتنا ضروری نہیں ہوتا کبھی کبھی صرف سمجھنا زیادہ ضروری ہوتا ہے غصے میں بھی ایک دوسرے کی بات سنو اور یہ مت سوچو کہ کس کی غلطی تھی یہ سوچو کہ اس مسئلے کو مل کر کیسے ٹھیک کیا جا سکتا ہے کیونکہ اکثر رشتے ایک بحث کی وجہ سے ختم نہیں ہوتے وہ اس لیے ٹوٹتے ہیں کیونکہ لوگ بحث کے بعد ایک دوسرے کو سمجھنا چھوڑ دیتے ہیں الفاظ سخت ہو جاتے ہیں خام وشیاں لمبی ہو جاتی ہیں اور دھیرے دھیرے وہ انسان جو کبھی تمہارا سکون تھا تمہیں اپنی پرابلم لگنے لگتا ہے جبکہ سچ یہ ہے پرابلم کبھی تمہارا پارٹنر نہیں ہوتا پرابلم وہ بات ہوتی ہے جسے تم دونوں مل کر حل کر سکتے ہو یاد رکھنا ہر اختلاف تم دونوں کے درمیان دیوار بھی بنا سکتا ہے اور پل بھی فیصلہ صرف اتنا ہے کہ تم ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہونا چاہتے ہو یا ایک دوسرے کے ساتھ
2026-08-12 03:42:16
2
intoxicated :
too late
2026-08-12 02:47:45
1
Abdul Shakoor :
jub Kasi ka hum sa dil bar jia to phir
2026-08-12 09:54:16
0
✊jackspa ✊ :
@❤️BABY-BOO❤️
2026-08-12 10:43:22
0
💔lt's.... me.... Broken... 💔 :
❤️❤️❤️
2026-08-12 09:27:00
1
Muhammad ALI :
❤️❤️❤️
2026-08-12 13:24:42
0
@amir77 🇦🇪 :
😍
2026-08-12 11:25:27
0
💔 :
🥰🥰🥰
2026-08-12 07:34:10
0
🦅🖤 Atif_Gondal 🦅🖤 :
😂😂😂
2026-08-12 10:34:10
0
✨ 1♡ ɱЎ𝖍êᤂṛԵ ♡✨ :
🥰🥰🥰
2026-08-12 09:23:17
0
rana adil :
😳😳😳
2026-08-12 04:20:50
0
shaniforex.official :
@🌖
2026-08-12 08:37:50
0
⁝♡҂ DAUD BHATTI ҂♥ :
🥰🥰🥰
2026-08-12 08:35:36
0
Imtiaz Zour :
💕💕💕
2026-08-12 09:41:18
0
꧁♛ 𝑈𝑧𝑎𝑖𝑟 ♛꧂ :
🥰🥰🥰
2026-08-12 07:18:48
0
mousa :
😁😁😁
2026-08-12 06:38:52
0
The_vloger_Niraj :
@AkRiTyyy💘 video Hera k❤️🥺
2026-08-12 05:36:45
0
attitude girl 👿😈 :
❤️❤️❤️
2026-08-12 12:57:03
0
Rakesh Sailesh :
😁😁😁
2026-08-11 14:27:15
0
sanusanu :
❤❤❤❤
2026-08-12 13:30:08
0
To see more videos from user @motivation44452, please go to the Tikwm
homepage.