@khizer.hayat112: کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے ساتھ جئیے جانے کا دل کرتا ہے ، کبھی کبھار انسان کسی کے اخلاق سے ، اس کی موجودگی سے ، اس کی شخصیت سے محبت کر بیٹھتا ہے۔ اور شاید میرے نزدیک محبت پا لینے کا نام نہیں ہے۔ کچھ محبتیں ادھوری رہ جاتی ہیں اور کیا ادھوری رہ جانے والی محبتیں ہی اصل محبتیں ہوتی ہیں ؟.. اکثر لوگ محبت کو پا تو لیتے ہیں مگر اس کی قدر نہیں جانتے تو میں کہتا ہوں کہ ایسے لوگوں کی محبتیں ادھوری ہی رہ جانی چاہیے۔ #attaullahkhanesakhelvii @Muشai 333 @آفتاب سَنّجرانیٌ @بَشْیْر بَلْوُچْ @😎سردار جہان خان ✨ @خِضرحیات @خِضرحیات